شہزاد اکبر مجھ پر وقت ضائع کرنےکے بجائے نواز شریف کےکیس پر توجہ دیں، حریم شاہ

شہزاد اکبر مجھ پر وقت ضائع کرنےکے بجائے نواز شریف کےکیس پر توجہ دیں، نواز شریف کو تو یہاں سے ہلا نہیں سکے، میں تو معمولی شخصیت ہوں، شہزاد اکبر کے خط سے خائف نہیں، لندن میں ’چِل‘ کر رہی ہوں،ٹک ٹاکر حریم شاہ کا پیغام۔ تفصیلات کے مطابق معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے مزید پڑھیں

مریم کے حکومت گرانے کے بیان پر پارٹی میں اختلاف ہے، سودہ یا ڈیل کر کے اقتدار نہیں چاہتے، شاہد خاقان

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کوئی بھی طریقہ استعمال کرکے حکومت گرانے کے بیان پر پوری پارٹی کو اختلاف ہے۔ انہوں نے سماء کے پروگرام احتساب میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ عدم اعتماد اس وقت لائیں گےجب یقین ہو نظام آئین کے مزید پڑھیں

پاکستان کی کشمیر پریس کلب پر مبینہ حملے کی شدید مذمت

پاکستان نے کشمیر پریس کلب پر مبینہ قبضے سمیت مقبوضہ جموں و کشمیر میں صحافیوں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں کو ہراساں کرنے، غیر قانونی گرفتاریوں اور جعلی مقدمات کے اندراج کی مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کشمیر پریس کلب پر مبینہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

صدر مملکت کی ایف بی آر کے ناروا سلوک پر 82 سالہ شہری سے معذرت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 82 سالہ شہری سے ناروا سلوک کا نوٹس لیتے ہوئے ایف بی آر پر اظہار برہمی کیا ہے ساتھ ہی شہری سے معذرت بھی کی ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایف بی آر کے ناروا سلوک پر 82 سالہ ٹیکس دہندہ شہری سے معذرت کی مزید پڑھیں

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خودکش بم دھماکے میں حکومتی ترجمان زخمی

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خودکش بم دھماکے میں حکومتی ترجمان زخمی ہوگئے۔ حکومتی میڈیا اور ایک غیر ملکی نیوز ایجنسی کے فوٹو گرافر کے مطابق خودکش دھماکا حکومتی ترجمان کے گھر کے سامنے کیا گیا۔ دھماکے میں زخمی حکومتی ترجمان محمد ابراہیم موالیمو کو اسپتال منتقل کر دیا گیا،  مذکورہ بالا فوٹو گرافر کے مزید پڑھیں