@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شمالی کوریا کی ’ٹرین میزائل ٹیکنالوجی‘ کی مدد سے بیلسٹک میزائل تجربےکرنے کی تصدیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکا: مسلح شخص کا یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنا کر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
فلپائن کا بھارت سے 37 کروڑ ڈالر میں اینٹی شپ میزائل سسٹم خریدنے کا معاہدہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایران اور چین کا 25 سالہ تعاون معاہدے پر عمل شروع ہوچکا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
تہران: ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالحیان نے کہا کہ ایران اور چین کا 25 سالہ تعاون معاہدے پر عمل شروع ہوچکا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق دورہ چین کے دوران اپنے ہم منصب وینگ یی سے ملاقات کے وقت ایرانی وزیر خارجہ نے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ دورہ چین کی تیاری میں مزید پڑھیں
نائجیریا، مسلح افراد نے کھیتوں میں کام کرنے والے کسانوں کو بھون ڈالا
نائجیریا میں مسلح حملے میں 13 افراد جان بحق ہو گئے۔ صوبہ نائگر کے پولیس ترجمان واسیو ابی اودن نے واضح کیا ہے کہ مسلح افراد نے صوبے کے ناکوندنا گاؤں کے کھیتوں میں کام کرنے والے کسانوں کو نشانہ بنایا۔ ترجمان نے بتایا کہ اس حملے میں 13 افراد موت کے منہ میں چلے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ،ا ایتھوپیا کے تگرائے علاقے کوانسانی امداد کی ترسیل طویل مدت سے منقطع ہے
اقوام متحدہ نے اطلاع دی ہے کہ ایتھوپیا میں جاری جھڑپوں سے انسانی امداد ی سازو سامان کی تگرائے تک ترسیل مشکلات کی شکار ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان فرحان حق نے پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ ابالا شہر کے گرد و نواح میں جاری جھڑپوں کے باعث انسانی امدادی سرگرمیوں مزید پڑھیں
ترکی، فرنٹ لائن پر حملوں کے بعد عسکری کاروائی میں 44 دہشت گرد جہنم واصل
وزیر دفاع خلوصی آقار نے کہا ہے کہ شانلی عرفا کی تحصیل آکچا قلعے کے سرحدی علاقے پر دہشت گرد حملے کے بعد "سزا دینے کی کارروائیوں” میں 44 دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا ہے۔ آقار نے دارالحکومت انقرہ میں آکچا قلعے فرنٹ لائن پر دہشت گردانہ حملے کے بعد شروع کی مزید پڑھیں
مظاہروں میں اسرائیلی فوج کی مداخلت سے 8 فلسطینی زخمی
مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی بستیوں کے خلاف مظاہروں میں اسرائیلی فوج کی مداخلت سے 8 فلسطینی زخمی اور متعدد گیس سے متاثر ہوئے۔ فلسطینیوں نے دریائے اُردن کے شمالی مغربی کنارے پر واقع شہر نبلوس سے منسلک گاؤں بیت دیسن سمیت متعدد علاقوں میں غیر قانونی یہودی آباد کاری کے خلاف مظاہرے مزید پڑھیں
ایران، ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی اینی میشن انعام کی حقدار
ایران میں ایک اینیمیشن جاری کی گئی ہے جس میں جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا حکم دینے والے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ مذہبی رہنما علی خامنہ ای کی ویب سائٹ "khamenei.ir” پر پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سابق کمانڈر سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع مزید پڑھیں