امریکہ کے شہر نیو جرسی میں کیمیکل بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے فائر فائٹر زخمی ہوگیا۔ پاساک شہر میں کیمیکل پروڈکشن فیکٹری میں آگ لگنے کے بعد خطرے کی گھنٹی کی سطح کو 11 تک کر دیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ ابتدائی تعین کے مطابق 45 ٹن سے زیادہ تیار شدہ کلورین مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ٹونگا: زیر سمندر آتش فشاں پھٹنے سے وسیع تر نقصانات
جنوبی بحرالکاہل میں ایک زیر سمندر آتش فشاں پھٹنے سے کئی جزائر پر مشتمل ریاست ٹونگا میں وسیع تر نقصانات ہوئے۔ گزشتہ روز سمندر کی تہہ میں یہ آتش فشاں پھٹنے سے راکھ، بھاپ اور گیس کی ایک پانچ کلومیٹر چوڑی چادر متاثرہ سمندری علاقے کی فضا میں بیس کلومیٹر اوپر تک پھیل گئی تھی۔ مزید پڑھیں
امریکہ:سینیگاگ میں چار افراد کو یرغمال بنانے کی کوشش،ملزم مارا گیا
امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک یہودی عبادت خانے میں چار افراد کو یرغمال بنانے کا واقعہ گزشتہ روز اپنے آغاز کے کئی گھنٹے بعد انجام کو پہنچ گیا۔ ملزم نے ایک یرغمالی کو رہا کر دیا تھا جبکہ باقی تین کو ایف بی آئی نے کارروائی کر کے رہا کرا لیا جبکہ اس کارروائی میں مزید پڑھیں
نوواک یوکوویچ کی ملک بدری کے خلاف اپیل مسترد کردی گئی
آسٹریلیا کی ایک وفاقی عدالت کے تین ججوں نے ٹینس کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی نوواک یوکووچ کی ان کی ممکنہ ملک بدری کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ اس طرح جوکووچ کے لیے امسال آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلنا اور اپنے اعزاز کا دفاع کرنا اب ممکن نہیں رہا۔ تینوں ججوں نے متفقہ طور پر مزید پڑھیں
صدر مملکت عارف علوی نے ضمنی مالیاتی بل 2021 کی رسمی منظوری دے دی
صدر مملکت عارف علوی نے متنازع ضمنی مالیاتی بل 2021 المعروف منی بجٹ کی رسمی منظوری دے کر اسے پارلیمنٹ کے ایکٹ میں تبدیل کردیا اور اس طرح عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اہم شرط کو پورا کردی گئی۔ مالیاتی بل ان 16 قانون ساز بلز میں شامل تھا جسے پی ٹی مزید پڑھیں
صدارت کے ایک سال بعد جوبائیڈن کے حامیوں اور پارٹی کے خدشات بڑھ گئے
@2021 – All Right Reserved. Designed
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں فی لیٹر 3 روپے کا اضافہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھارت میں مستقبل قریب میں مسلمانوں کی نسل کشی ہوسکتی ہے، ڈاکٹر اسٹینٹن
@2021 – All Right Reserved. Designed
اسرائیلی جیلوں میں وقار وحرمت کی جدوجہد کی کہانی: شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
عمران خان اپنے سائے سے بھی خوفزدہ ہیں
@2021 – All Right Reserved. Designed