حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی نے انسانی جسم میں سؤر کے گردے کی پیوندکاری کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیا۔ سوال اور اس کا جواب ذیل میں ہے۔ سوال: کیا انسانی جسم میں سؤر کے گردے کی پیوندکاری کی اسلام میں اجازت ہے؟ جواب: جی اس کی اجازت ہے اور سب اللہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ٹونگا: زیر سمندر آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری
نوکوالوفا: بحرالکاہل کے ملک ٹونگا میں زیر سمندر آتش فشاں پھٹنے کے بعد بلند اور بھپری ہوئی لہریں پیدا ہوئیں جس پر سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونگا کے سمندر میں ایک بڑے آتش فشاں پھٹنے کے بعد بلند لہریں پیدا ہوئیں اور بھپری ہوئی لہریں رہائشی علاقوں مزید پڑھیں
واٹس ایپ نے نیا فیچر میسج ری ایکشن متعارف کرادیا

سان فرانسسكو: پیغام رسانی کی موبائل اپیلیکیشن واٹس ایپ کے میسج ری ایکشن فیچر کا طریقۂ استعمال سامنے آگیا۔ ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق میٹا (فیس بک) کی زیرملکیت موبائل اپیلیکیشن نے میسج ری ایکشن فیچر پر اگست میں کام شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اب اس فیچر کو آئی او مزید پڑھیں
روس مشرقی یوکرین میں فالس فلیگ آپریشن کیلئے اپنے گروپ تعینات کرچکا ہے، امریکا
واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ روس یوکرین میں فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کررہا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری جین ساکی کا پریس بریفنگ میں کہنا تھا کہ روس ایسا ماحول بنا رہا ہے کہ کسی بھی وجہ کوبنیاد بنا کریوکرین میں حارجیت کرسکے۔یہ وہی حکمت عملی ہے جوروس نے 2014 میں کریمیا مزید پڑھیں
امریکا انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے منجمد افغان فنڈز کو فوری طور پر بحال کرے، طالبان
کابل: طالبان حکومت نے جوبائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سربراہ کے انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے امریکا میں منجمد افغان فنڈز کی فوری بحالی کے مطالبے پر توجہ دے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان اور نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اقوام مزید پڑھیں
کویت کی نیشنل پیٹرولیم کمپنی میں آتشزدگی، 2 ملازمین جاں بحق
کویت سٹی: کویت کی نیشنل پیٹرولیم کمپنی میں جمعے کے روز آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس میں دو ایشیائی ملازم جاں بحق ہوگئے۔ کویت نیشنل پیٹرولیم کمپنی (کے این پی سی) کی جانب سے جمعے کے روز واقعے سے متعلق بیان جاری کیا گیا جس میں بتایا گیا ہے کہ منال ال احمدی آئل مزید پڑھیں
ایران پر امریکا کی یکطرفہ پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہیں، چین
بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ ایران پر امریکا کی یکطرفہ پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے ایرانی ہم منصب حسین عامر سے ملاقات میں کہا کہ ایران پریکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔ چینی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ ایران کی جاری مشکلات کی ذمہ داری امریکا پرعائدہوتی ہے مزید پڑھیں
شاہ محمود قریشی کا چین کے عالمی ترقی کے اقدام کا خیرمقدم
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ترقی پذیر ممالک میں سرمایہ کاری بڑھانے اور کورونا کی وبا سے متاثرہ معیشتوں کو بہتر بنانے کے لیے تعاون پر زور دیتے ہوئے چین کے عالمی ترقی کے اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔ سرکاری خرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق جی۔77 اور چائنا گروپ کی سربراہی سنبھالنے مزید پڑھیں
بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کو پائلٹ کے راستہ بھٹکنے کے باعث حادثہ پیش آیا، رپورٹ
بھارتی چیف آف ڈیفنس بپن راوت سمیت 14 افراد کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی تفتیشی رپورٹ شائع ہو گئی ہے جس میں تکنیکی خرابی، سازش یا غفلت کے عمل دخل کو مسترد کردیا گیا ہے۔ بھارتی وی سائٹ ہندوستان ٹائمز کے مطابق حادثہ اس لیے پیش آیا کیونکہ تامل ناڈو کی وادی میں موسم مزید پڑھیں
چہرے اور نظام دونوں بدلنے کی ضرورت ہے
چند روز قبل ایک خبر تھی کہ شاہ زیب قتل کیس کا مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی پچھلے چند ماہ سے جیل کی بحائے نجی ہسپتال میں داخل ہے اور آزادانہ نقل و حرکت کر رہا ہے، 2012 میں ہونے والے اس اندوہناک قتل کو ذرائع ابلاغ میں خوب اچھالا گیا، مرکزی ملزم جو سندھی مزید پڑھیں