پی ٹی آئی حکومت کو گھر بھیجنا وقت کی ضرورت ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے پچھلے مؤقف کے برعکس بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے یا کسی اور طریقے سے گھر بھیجنا وقت کی ضرورت ہے۔ مریم نواز کا پہلے مؤقف تھا کہ عمران خان کو اپنی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے پاس مجبوری میں جاتے ہیں اور سیکیورٹی متاثر ہوتی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب بھی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس جاتے ہیں مجبوری میں جاتے ہیں اور قرض لینے کے لیے شرائط ماننے سے سیکیورٹی پر سمجھوتا کرنا پڑتا ہے۔ اسلام آباد میں قومی سلامتی پالیسی کے پبلک ورژن کے اجرا کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

غلط پارکنگ اور پارکنگ پلازاز کی کمی ٹریفک کا بڑا مسئلہ ہے: سید ذوہیب گیلانی سٹی ٹریفک پولیس

سید ذوہیب گیلانی سب انسپکٹر سٹی ٹریفک پولیس ہیں اور گزشتہ پندرہ سال سے اس شعبے میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ سید ذوہیب گیلانی قائد اعظم یونیورسٹی میں بین الاقوامی تعلقات عامہ میں پی ایچ ڈی سکالر بھی ہیں۔  شفقنا اردو نے پاکستان اور خاص طور پر میٹروپولیٹن شہروں میں ٹریفک کی صورتحال مزید پڑھیں

کیا پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے خوراک کا بحران پیدا ہو سکتا ہے؟

گزشتہ ماہ جب لاہور کو ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا تو حیران کن طور پر کسی کو حیرت نہیں ہوئی۔ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی اپنی دولت کی نمائش کا شوق لیے خاندان کی شادیوں میں شرکت کرنے بڑی تعداد میں وطن آئے اور شادیاں بھی جاری رہیں۔ کسی کو مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت میں اختلاف رائے رکھنے والوں کو ہدف بنایا جارہا ہے، ہیومن رائٹس

انسانی حقوق سے متعلق ایک بین الاقوامی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں حکام نے اختلاف رائے کو دبانے کے لیے سخت قوانین میں توسیع کی ہے اور بھارت میں حکومت مذہبی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔ امریکا میں قائم ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر مزید پڑھیں

سیٹلائٹ سے حاصل تصاویر میں بھوٹان کی سرحد کے ساتھ چین کی تعمیرات کا انکشاف

خبرایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ سیٹلائٹ سے حاصل تصاویر کے مطابق چین نے بھوٹان کے ساتھ متنازع سرحد کے ساتھ 6 مقامات پر دو منزلہ عمارت سمیت 200 سے زائد عمارتوں کی تعمیرمیں تیزی لانے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز نے رپورٹ میں بتایا کہ امریکی ڈیٹا اینالیکٹس مزید پڑھیں

چین کے مصنوعی سورج کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟ شفقنا سائنس

چین کے نیوکلیر فیوژن ری ایکٹر نے دنیا بھر کے اخبارات اور ٹیلی وژنز پر اس وقت نمایاں جگہ حاصل کر لی جب اس نے ایک مصنوعی سورج تخلیق کیا جو کہ اصلی سورج کی نسبت 5 گنازیادہ گرم تھا۔ زینہوا نیوز ایجنسی کے مطابق اس مصنوعی سورج نے دنیا کا ریکارڈ توڑ دیا کیونکہ مزید پڑھیں

پرویز خٹک نے وزیراعظم سے تلخ کلامی سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا

وزیردفاع پرویزخٹک نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں تلخ کلامی سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے اختلاف نہیں اور ان کے خلاف جانے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کا کلگام میں جعلی پولیس مقابلہ، کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور کشمیری نوجوان کوشہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے کلگام میں جعلی مقابلے میں نوجوان کوشہید کردیا۔ بھارتی فوجیوں نے کلگام اورقریبی علاقوں کا محاصرہ کرکے گھرگھرتلاشی کے دوران متعدد نوجوانوں کوبدترین تشدد کا نشانہ مزید پڑھیں

ترکی کے پہلے پاکٹ سیٹلائٹ 'Grizu-263A' سے سگنلز موصول ہونا شروع

ترکی کے پہلے پاکٹ سیٹلائٹ ‘Grizu-263A‘ نے کامیابی سے سگنل  موصول کرنے شروع کردیے ہیں۔ اطلاع کے مطابق زوندگداک بلنت ایجویت  یونیورسٹی  کی   فیکلٹی آف انجینئرنگ کے طلباء کی جانب  سے ڈائزان کردہ  اور امریکہ کے فلوریڈا کے کیپ کیناویرل بیس سے لانچ کیے جانے والے  پاکٹ سیٹلائٹ ‘Grizu-263A‘  ٹھیک طریقے سے کام کررہا ہے۔ مزید پڑھیں