بھارت کا ‘ایک اور جھوٹا فلیگ آپریشن’ کرنے کا ‘حقیقی امکان’ ہے، عاصم افتخار

بھارت کی جانب سے ایک اور جھوٹا فلیگ آپریشن کا ‘واضح امکان’ ہے، ترجمان دفترخارجہ دفترخارجہ نے خبردار کیا ہے کہ پڑوسی ملک بھارت ‘ایک اور جھوٹا فلیگ آپریشن’ کرسکتا ہے ، جس کا ‘حقیقی امکان’ ہے۔ ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی زلزلوں کی ذد میں

قومی اسمبلی میں مِنی بجٹ کی منظوری کیلئے حکومت متحرک ہوگئی، وزیراعظم عمران خان کل پارلیمنٹ ہاؤس آئیں گے اور قومی اسمبلی اجلاس سے پہلے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ حال ہی میں وزیر اعظم نے پنجاب اور کے پی کے وزرائے اعلٰی نے ارکانِ قومی اسمبلی کو الگ الگ عشائیہ بھی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی: حکومت نے اپوزیشن کی ترامیم کثرت رائے سے مسترد کردی

قومی اسمبلی میں منی بجٹ پر ووٹنگ کی شق وار منظوری کا سلسلہ جاری ہے اور اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی ترامیم کثرت رائے سے مسترد کردی گئیں۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا جہاں وزیراعظم عمران خان، قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور بلاول بھٹو سمیت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا سانحہ مری کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سانحہ مری پر وزیراعظم کو نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کا اجلاس بلا کر ذمہ داروں کا تعین اور کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔ سانحہ مری کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے لیے مری کے رہائشی حماد عباسی نے ایڈووکیٹ دانش اشراق عباسی مزید پڑھیں