سیٹلائٹ سے حاصل تصاویر میں بھوٹان کی سرحد کے ساتھ چین کی تعمیرات کا انکشاف

خبرایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ سیٹلائٹ سے حاصل تصاویر کے مطابق چین نے بھوٹان کے ساتھ متنازع سرحد کے ساتھ 6 مقامات پر دو منزلہ عمارت سمیت 200 سے زائد عمارتوں کی تعمیرمیں تیزی لانے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز نے رپورٹ میں بتایا کہ امریکی ڈیٹا اینالیکٹس مزید پڑھیں

غلط پارکنگ اور پارکنگ پلازاز کی کمی ٹریفک کا بڑا مسئلہ ہے: سید ذوہیب گیلانی سٹی ٹریفک پولیس

سید ذوہیب گیلانی سب انسپکٹر سٹی ٹریفک پولیس ہیں اور گزشتہ پندرہ سال سے اس شعبے میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ سید ذوہیب گیلانی قائد اعظم یونیورسٹی میں بین الاقوامی تعلقات عامہ میں پی ایچ ڈی سکالر بھی ہیں۔  شفقنا اردو نے پاکستان اور خاص طور پر میٹروپولیٹن شہروں میں ٹریفک کی صورتحال مزید پڑھیں

بھارت: کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود دریائے گنگا میں ہزاروں افراد کا مذہبی اجتماع

بھارت میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران کووڈ-19 کے کیسز میں اضافے کے باوجود دریائے گنگا میں اشنان (مذہبی رسم) کے لیے سیکڑوں افراد جمع ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مغربی بنگال سے گزرنے والے دریا میں ہندو مذہب کے ماننے والے شہریوں کی ایک بڑی تعداد جمع ہوئی جہاں مغربی ریاست مہاراشٹر مزید پڑھیں

اپوزیشن کے لانگ مارچ میں کوئی رکاؤٹ نہیں ڈالیں گے، شیخ رشید

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن کی سیاست پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ چاہتے ہیں جو ہاتھ عمران خان کے سر پر وہ ان کے سر پر رکھا جائے لیکن وہ ہاتھ ان کی گردن پر تو آئے گا سر پر نہیں آئے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ مزید پڑھیں