نیویارک میں ترک کھانوں کا میلہ

امریکی شہر نیویارک میں منعقدہ گیسٹرو شو میں ترکی کے کھانے متعارف کروائے گئے جس میں اناطولیہ کے کونے کونے سے مصنوعات موجود تھیں۔ دنیا بھر میں برانڈنگ کے مقصد کے ساتھ شروع ہونے والے گیسٹرو شو کے امریکی سفر کا پہلا مرحلہ نیویارک کے ٹرکش ہاؤس میں منعقد ہوا۔ ترکی سے لائے گئے 300 مزید پڑھیں

مشرقی شام:امریکی قوتوں کے علاقے گرین زون پر راکٹ حملہ

 مشرقی شام کے ضلع دیر الزور میں واقع عمر آئل فیلڈ  کے قریب امریکی قوتوں کے اڈے پر راکٹ حملہ کیا ہے ۔  دیر الزور پر دہشتگرد تنظیم پی کےکے کا قبضہ ہے جہاں موجود اس تنصیب پر یہ راکٹ حملہ گزشتہ رات گئے کیا گیا ۔ اس حملے کی وجہ سے گرین زون کے اطراف میں مزید پڑھیں

قازقستان میں مظاہرے،ہلاکتوں کی تعداد 225 ہو گئی

قازقستان میں پیٹرول قیمتوں پر شروع ہونے والے ہنگاموں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 225 ہوگئی ہے جن میں 19 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ خبر کے مطابق، قازقستان میں رواں ماہ کے اوائل میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک گیر ہنگامے پھوٹ پڑے تھے جس کے صدر نے حکومت مزید پڑھیں

جرمنی اور دیگر ممالک میں کورونا ویکسین کے خلاف مظاہرے

جرمنی کے مختلف شہروں میں ہزاروں شہریوں نے گزشتہ  شام کورونا ویکسینیشن سے متعلق ضابطوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے۔ ایسے مظاہرے جرمنی کے علاوہ فرانس، اٹلی، آسٹریا اور دیگر یورپی ممالک میں بھی کیے گئے۔ جرمن چانسلر اولاف شولس نے حال ہی میں تجویز پیش کی تھی کہ ملک میں تمام بالغ افراد کے لیے مزید پڑھیں

ہیٹی: سابق صدر موئس کے قتل میں ملوث سابق سینیٹر گرفتار

 ہیٹی میں سات جولائی کو صدر یو وینیل موئس کے قتل میں ملوث ملک کے سابق سینیٹر جان جوئیل جوزف  کو جمیکا میں گرفتار کرلیا گیا ۔  جمیکن پولیس نے جوئیل جوزف  کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔  ہیٹی پولیس کے سربراہ لیوں  چارلس نے بتایا کہ جوزف نے اس سازش میں کلیدی کردار ادا مزید پڑھیں

لتا منگیشکر کو دعاوں کی سخت ضرورت ہے:ڈاکٹرز

کورونا سے متاثر ہونے والی افسانوی گلوکارہ لتا منگیشکر کے ڈاکٹرز نے دعاؤں کی اپیل کردی۔ خبر کے مطابق، 92 سالہ  کلوگارہ گزشتہ ہفتے سے ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ ہفتے کے روز اُن کے معالج نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ لتا منگیشکر کی طبیعت میں کوئی بہتری نہیں مزید پڑھیں

شمالی عراق میں آپریشن 6 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے چھ دہشتگرد مارے گئے۔  ترک مسلح افواج  کے مطابق،انسداد دہشت گردی کے خلاف آپریشن پر عزم طریقے سے جاری ہے ۔ ترک وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ  شمالی عراق میں جاری  پنجہ شیر اور پنجہ برق آپریشنز کے سلسلے میں پی کےکے کے چھ  دہشتگرد مزید پڑھیں

صومالیہ میں بم حملہ،حکومتی ترجمان زخمی

صومالیہ میں حکومتی ترجمان محمد ابراہیم  اپنے گھر کے سامنے  ہونے والے خودکش دھماکے میں زخمی  ہو گئے۔  خبر کے مطابق،  صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں حکومتی ترجمان  محمد ابراہیم زخمی ہوگئے۔ خودکش دھماکہ حکومتی ترجمان کےگھر کے سامنے کیا گیا، دھماکے میں زخمی ہونے والے حکومتی ترجمان محمد ابراہیم مزید پڑھیں