آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی ٹیم کی تیسری پوزیشن

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستانی ٹیم تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے پوائنٹس ٹیبل میں سری لنکا 24 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے، جس نے 2021 سے 16 جنوری مزید پڑھیں

ایپل کی جانب سے جلد ہی سستا آئی فون متعارف کرایا جاسکتا ہے

ایپل کی جانب سے جلد سستا ترین اسمارٹ فون پیش کیا جاسکتا ہے۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ موسم بہار (مارچ یا اپریل) میں ایپل کی جانب سے تھرڈ جنریشن آئی فون ایس ای کو متعارف کرایا جاسکتا ہے۔ یہ فون ایک ورچوئل ایونٹ میں پیش کیا جائے گا جس کا مزید پڑھیں

اپوزیشن کو لانگ مارچ میں شکست ہوگی اور حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، وزیر خارجہ

ملتان: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، نہ ان ہاؤس تبدیلی آئے گی اور نہ حکومت ختم ہوگی اور تحریک انصاف کی جمہوری حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ گورنمنٹ پرائمری اسکول اعوان پورہ کے مڈل اسکول میں اپ گریڈیشن اور این اے۔156 کی مختلف مزید پڑھیں

پاکستان احساس پروگرام کے تحت غربت کے خاتمے پر توجہ دے رہا ہے: صدر عارف علوی

صدرڈاکٹرعارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان اورچین مسلسل دنیامیں امن کی بات کررہے ہیں اوردنیا کے پائیدارامن کے لئے کوشاں ہیں۔ چین کے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اسلام آباد افغانستان کو دوبارہ تنہا ہونے اوراس کے مالیاتی اوربینکنگ کے شعبے کو تباہ ہونے سے بچانے کے لئے عالمی کوششوں میں مزید پڑھیں

حکومت اپنی پانچ سالہ آئینی مدت پوری کرے گی: وزیر داخلہ شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اس عزم کا اظہار کیا کہ حکومت اپنی پانچ سال کی آئینی مدت پوری کرے گی اور عوام کی خدمت کے ایجنڈے پر کام جاری رکھے گی۔ اتوارکو راولپنڈی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں حکمرانوں نے قومی خزانے کو لوٹا جبکہ وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

عراق: 2 بینکوں پر سٹن گرینیڈ حملے، 2 افراد زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں 2 بینکوں پر سٹن گرینیڈ حملوں میں 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ بغداد آپریشنز کمانڈر احمد سلیم نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ دارالحکومت کے مرکزی علاقے قرادہ میں 2 بینکوں کو سٹن گرینیڈوں سے ہدف بنایا گیا۔ حملوں میں 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ عراق مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے شام گیئر  پیڈرسن نے  ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدل لہیان سے  ملاقات کی۔ ایرانی  دفتر ِ خارجہ سے جاری کردہ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ دارالحکومت تہران میں موجود  پیڈرسن  اور عبدالہیان  نے  شام کی تازہ صورتحال پر غور کیا۔ ملاقات میں امریکہ کے  شام میں مزید پڑھیں

ترک ڈاکٹر نے امریکہ میں آنکھوں کا سینٹر قائم کرلیا

ترکی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر موگے  کیسین  نے امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن کے قریب آنکھوں کی بیماریوں کے شعبے میں ایک جامع ریٹینا اور یوویائٹس سینٹر قائم کیا ہے۔ ریٹنا اور یووائٹس سینٹر، جسے ڈاکٹر کیسن نے قائم کیا ہے، کا افتتاح ایک تقریب کے ساتھ کیا گیا، جس میں واشنگٹن میں ترکی کے سفیر مزید پڑھیں

نائجیریا، بوکو حرام کے خلاف کاروائی میں دہشت گردوں کی ایک کثیر تعداد جہنم واصل

نائجیریا کے شمال مشرق میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام  کے خلاف آپریشن میں بھاری تعداد میں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ فوج کے ترجمان اونیما نے تحریری بیان میں  واضح کیا ہے کہ دہشت گردوں نے بورنو صوبے سے منسلک  بیو علاقے میں  فوجی دستوں پر   حملہ کیا۔ ترجمان نے بتایا کہ اس واقع کے بعد  مزید پڑھیں