متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں آگ لگنے کے دو واقعات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ یمن کے حوثی باغیوں نے ڈرون حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ اماراتی پولیس کے مطابق، ابوظبی میں مصفح کے علاقے میں 3 آئل ٹینکرز میں آگ لگی جبکہ ابوظبی بین الاقوامی ہوائی اڈے کو تعمیراتی علاقے کو آتشزدگی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
چشمہ شفاء ۔ 21
چشمہ شفاء ۔ 21 ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم صحت کے جس مسئلے کے بارے میں آپ کے ساتھ بات کریں گے وہ ہے ‘سینے کی جلن’۔ معدے کے تیزابی مادے کھانے کی نالی میں داخل ہونے سے سینے میں مزید پڑھیں
ترکی: دارالحکومت تیرانا میں صدر ایردوان کا پُر تپاک استقبال
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان البانیہ کے وزیر اعظم ایڈی راما کی سرکاری دعوت پر دارالحکومت تیرانا پہنچ گئے ہیں۔ تیرانا کے راہیبے انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر وزیر اعظم راما نے سرکاری تقریب کے ساتھ صدر ایردوان کا خیر مقدم کیا۔ استقبالیہ تقریب میں دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے، صدر ایردوان نے وزیر اعظم مزید پڑھیں
بھارت اپریل میں ایس۔400 میزائل دفاعی نظام کو آپرینشل کر دے گا
ہندوستان ماہ اپریل میں روسی ساختہ S-400 ایئر میزائل ڈیفنس سسٹم کے پہلے یونٹ کو آپریشنل کردے گا۔ ہندوستان ٹائمز نے دفاعی حکام کے حوالے سے جو خبر دی ہے، اس میں کہا گیا ہے کہ روس سے موصول ہونے والے S-400ٹرائمف جدید فضائی میزائل ڈیفنس سسٹم کی نصبی جاری ہے۔ بتایا گیا کہ سسٹم مزید پڑھیں
‘شریعت کورٹ نے جعلی خواجہ سراؤں کی شناخت اور سدباب کے لئے تجاویز مانگ لیں’
عدالت نے جعلی خواجہ سراؤں کی شناخت اور سدباب کے لئے تجاویز مانگ لیں۔ جنس تبدیلی سے متعلق قانون کے خلاف درخواستوں پر وفاقی شرعی عدالت میں سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس شرعی کورٹ سید محمد انور نے ریمارکس دیے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق قانون میں کچھ ترامیم بھی ہو رہی ہیں۔ درخواست گزار کا مزید پڑھیں
کورونا وائرس کے دوران دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت دوگنا
کورونا وائرس کی وبا کے دو سال کے دوران دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی دولت دوگنا ہو گئی جبکہ اس دوران دنیا بھر میں عدم مساوات کے باعث 16 کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے چلے گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی سطح پر غربت کے خاتمے کی سرگرمیوں پر توجہ مزید پڑھیں
ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں 18 جنوری سے بارشوں کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ بارشیں برسانے والا سسٹم منگل کو پنجاب میں پہنچے گا۔ ہلکی اور درمیانی بارشوں کا سلسلہ جمعرات تک بالائی علاقوں میں موجود رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے منگل اور بدھ کے دوران کوئٹہ، زیارت، پشین، ژوب، کوہلو، مزید پڑھیں
“آئین پاکستان ہی تمام اکائیوں کو اکھٹے رکھنے کا واحد آپشن، چھیڑ چھاڑ آگ سے کھیلنے کے مترادف”
سینئر صحافی مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ آئین کیساتھ چھیڑ چھاڑ آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے کیونکہ یہی نظام ہی ملک کی تمام اکائیوں کو اکھٹے رکھنے کا واحد آپشن ہے۔ ٹویٹر پر صدارتی نظام کے بارے میں مہم بارے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس کے پیچھے آئین کو مزید پڑھیں
معاملات طے نہیں پائے، نواز شریف پاکستان واپس نہیں آئیں گے: سہیل وڑائچ
سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کے معاملات طے نہیں پائے، وہ ابھی پاکستان واپس نہیں آئیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ مجھ سے ملاقات میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ اصل مسئلہ یہ ہے کہ جو حکومت بنے گی کیا اسے آزادی کیساتھ مزید پڑھیں
فوج کی عزت کے خاطر آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسيع کا قانون پاس کرايا مگر اسے واپس لیا جائے گا: شاہد خاقان
آرمی چيف کی توسيع سے متعلق قانون ميں تبديلی درست نہيں، فوج کی عزت کے خاطر توسيع کا قانون پاس کرايا مگر يہ قانون واپس ہوگا۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آرمی چيف کی توسيع سے متعلق قانون ميں تبديلی درست نہيں، فوج کی عزت کے خاطر مزید پڑھیں