چین ماحولیاتی نظام کے تحفظ کیلئے ہر ممکن کوشش کررہا ہے، شی جن پنگ

چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین کو وسائل کی کمی اور ماحولیاتی انحطاط کی قیمت پر کبھی بھی معیشت کو ترقی نہیں دینی چاہیے اور نہ ہی ماحول کے تحفظ کیلئے ملک کو ترقی کی قربانی دینی چاہیے۔ شی جن پنگ نے ان خیالات کا اظہار پیر کے روز عالمی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں دہشت گردوں کی اندھا دھند فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

اسلام آباد: تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق پولیس اہلکار ناکہ جیلانیہ پر معمول کی چیکنگ پر مامور تھے اس دوران موٹرسائیکل پر سوار 2 دہشت گردوں نے اچانک اندھا دھند فائرنگ کردی۔ انہوں نے بتایا کہ فائرنگ سے مزید پڑھیں

ٹرکش ایئرلائنز(THY) کی بلقان اور مشرقی یورپی ممالک کے لیے خصوصی ٹکٹوں کی مہم

ٹرکش ایئرلائنز (THY)  نےترک باشندوں کے لیے   مشرقی یورپ اور بلقان کےایسے شہروں یا مقامات  جن کے لیے ویزے  کی ضرورت نہیں ہے کم قیمتوں پر ٹک فراہم کرنے کی مہم شروع کررکھی ہے۔ ٹرکش ایئرلائنز پریس آفس کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، مہم جو کہ محدود تعداد میں نشستوں کے لیے مزید پڑھیں

کونگو میں باغیوں نے 10 شہریوں کو مار ڈالا

مشرقی جمہوری جمہوریہ کانگو کے صوبے  میں ایتوری  باغیوں کے حملے میں 10 شہری مارے گئے۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق، کانگو کی ترقی کے اتحاد نامی باغی گروپ نے صوبہ ایتوری کے کوکون یانگےقصبے میں حملہ کیا۔ حملے میں 10 افراد مارے گئے۔ اس خطے میں جہاں طویل عرصے سے تنازعہ جاری ہے، کے مزید پڑھیں

چین کی شرح آبادی تیزی سے کم ہو رہی ہے

چین میں، 1960 میں 30 ملین افراد کی اموات کا سبب بننے والی قحط سالی کے بعد سے آبادی میں اضافے کی شرح کم ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی ہے۔ قومی محکمہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق چین مرکزی جغرافیے کے 31 صوبوں اور علاقوں کی آبادی 2020 کے دوران صرف 4 لاکھ مزید پڑھیں

ٹونگا نے پانی اور خوراک کی عالمی مدد کا مطالبہ کر دیا

 ٹونگا میں زیر سمندر آتش فشاں پھٹنے اور اس کے نتیجے میں آنے والے سونامی نے تباہی مچادی ہے جس کے بعد ٹونگا کی جانب سے پانی اور خوراک کے لیے فوری امداد کا مطالبہ کیا گیا ہے۔   بی بی سی کے مطابق، گزشتہ ہفتے کے روز بحرالکاہل میں واقع ملک ٹونگا میں زیر مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں۔ 20

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ‘تل کاری ‘ دستکاری کا فن 3000 سالہ ماضی کا حامل ہے؟    مختصر لفظوں میں ‘تل کاری ‘ کا مفہوم چاندی کے باریک تاروں کی بُنائی سے ڈیزائن بنانا ہے۔ یہ فن مکمل طور پر دستکاری ہے اور زیادہ تر زیورات اور آرائشی اشیاء میں استعمال کیا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں

غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کرتے ہوئے مستقل رہائش اختیار کرسکتے ہیں: چوہدری فواد

پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں  کی کشش   اور معیشت کی بہتری  کے لیے ملک میں ایک مخصوص رقم کی سرمایہ کاری کرنے والے مختلف ممالک کے شہریوں کو مستقل رہائش کا اجازت نامہ دیا جائے گا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حسین نے کہا مزید پڑھیں