انڈیا میں بیٹے کے ختنے کروانے پر مسلمان خاتون گرفتار، لیکن کیوں؟ آخر یہ معاملہ کیا ہے

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع جش پور کے علاقے سانا میں ایک مسلمان خاتون کو اپنے نابالغ بیٹے کے ختنے کروانے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ گرفتاری خاتون کے ہندو شوہر کی درخواست پر عمل میں لائی گئی ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں ابتدائی رپورٹ درج کر لی ہے۔ ملزم خاتون مزید پڑھیں

بلاگر احمد وقاص گورایہ کے مبینہ قتل کی سازش پر مقدمہ آج سے برطانوی عدالت میں شروع

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز (RSF) نے کہا ہے کہ وہ نیدرلینڈز (ہالینڈ) میں مقیم پاکستانی بلاگر کو قتل کرنے کی سازش کرنے والے شخص کے مقدمے کی قریب سے پیروی کرے گا، جو آج سے لندن کے مضافاتی علاقے کنگسٹن میں شروع ہونے والا ہے۔ صحافی تنظیم نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ وہ مزید پڑھیں

نواز شریف کی ‘پاکستان آنے کی تیاریاں’

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف پاکستان واپس کی آنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ نواز شریف کی واپسی سے متعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) برطانیہ چیپٹر کے سینئر نائب صدر ناصر محمود بٹ کا ایک ٹوئٹ وائرل ہوگیا ہے۔ قائد نوازشریف آج لندن آفس میں۔۔۔۔۔پاکستان آکی مزید پڑھیں

جس خفیہ ایجنسی سے پوچھنا ہے پوچھیں اور دونوں لاپتہ بھائیوں کو پیش کریں، عدالت سیکریٹری داخلہ پر برہم

لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت میں سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری ڈیفنس اور ہوم ڈپارٹمنٹ کے سیکرٹری طلب اور دو لاپتہ بھائیوں کو پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ میں دو لاپتہ بھائیوں صادق امین اور زاہد امین کے کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج پر پولیس کا لاٹھی چارج، کئی ڈاکٹرز زخمی، متعدد گرفتار

ہسپتالوں میں سہولیات کی کمی اور سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف احتجاج کرنے والے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائی ڈی اے) اور پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن کی احتجاجی ریلی پر لاٹھی چارج کرتے ہوئے پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن نے اپنے مطالبات کے مزید پڑھیں

نواز شریف کے معاملے میں شہباز شریف کا بیان حلفی کوئی قانونی حیثیت نہیں رکھتا، صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن

صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن بھون نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا بیان حلفی کوئی قانونی حیثیت نہیں رکھتا۔ اگر کوئی سزا یافتہ مجرم واپس نہیں آتا تو عدالت 514 کے تحت ان شورٹی بانڈز اور مچلکوں کو ضبط کر لیتی ہے۔ نجی ٹیلی وژن کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان مزید پڑھیں

کچھ بھی نہ کر کے پیسہ کیسے کمایا جاسکتا ہے؟ انتہائی سست نوجوان نے بتا دیا

دنیا میں مختلف طرح کے نکمے اور کاہل انسان پائے جاتے ہیں لیکن اس نکمے پن اور کاہلی پر انہیں لوگوں کی جانب سے صرف باتیں ہی سننے کو ملتی ہیں لیکن جاپان میں ایک شخص ایسا بھی ہے جو کچھ نہ کرکے پیسے کماتا ہے۔ ٹوکیو سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ شوجی موریموٹو مزید پڑھیں

لیگی رہنما بلال یاسین پر حملہ کرنے والے دونوں ملزمان گرفتار

سی آئی اے پولیس نے بلال یاسین پر حملہ کرنے والے شوٹرز گرفتار کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق ملسم لیگ (ن) کے رہنما بلال یاسین پر حملہ کرنے والے ملزمان کو سی آئی اے پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار شوٹرز کے نام ماجد اور کاشف ہیں، اور دونوں عرصہ دراز سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے نام سے جھوٹا خط چیئرمین نیب کو مہنگا پڑ گیا، ریفرنس بنے گا

وزیر اعظم کے نام سے جھوٹا خط چیئرمین نیب کو مہنگا پڑ گیا، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے خلاف ریفرنس دائر کرنیکا عندیہ دیدیا۔ چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر نے کہا ہے کہ چئیرمین نیب کی جانب سے پی اے سی میں پیش نہ مزید پڑھیں

اب پی ٹی آئی کے ارکان بتاتے ہیں کہ انھیں فون آنا شروع ہو گئے: خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 74 سالہ تاریخ میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار رہا ہے۔ تاہم اداروں کا ظاہری طور پر سامنے آنا ٹھیک نہیں ہے۔ اب پی ٹی آئی کے اراکین بتا رہے ہیں کہ انھیں فون آنا شروع ہو گئے ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ”بریکنگ پوائنٹ مزید پڑھیں