7 جنوری کی صبح تک بٹ کوائن کی شرح مسلسل گراوٹ کا شکار تھی۔ دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی کی قیمت 8 فیصد تک گر کر 42000 ڈالر سے کم کی سطح پر آ گئی۔ ہیش ریٹ جو کہ مائننگ اکوئپمنٹ کی جمع کرنے والی طاقت ہے میں بڑی حد تک کمی دیکھی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
معیشت میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے باہر نکلنے کی صلاحیت موجود ہے، رضا باقر
اسٹیٹ بینک کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے باہر نکلنے کی صلاحیت ہے اور دباؤ کی وجہ عالمی سطح پر مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتیں ہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق رضاباقر کا کہنا تھا کہ دنیا بھر کے مرکزی بینکوں کی جانب سے مزید پڑھیں
پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آج سے بک می ڈاٹ کام پر آغاز ہو گیا ہے۔ 27 جنوری سے شروع ہونے والے ایونٹ کا پہلا مرحلہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی جبکہ دوسرا مرحلہ 10 سے 27 فروری تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ مزید پڑھیں
ٹک ٹاک میں ایک نئے فیچر کو متعارف کرانے کی تیاری شروع
ٹک ٹاک میں ایک ایسے نئے فیچر کو متعارف کرانے کی تیاری کی جارہی ہے جو ٹوئٹر کے ری ٹوئٹ سے ملتا جلتا ہے۔ اس فیچر سے صارفین ٹک ٹاک ویڈیوز کو اپنے فالورز سے شیئر کرکسیں گے اور انہیں ایک، ایک کرکے بھیجنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اس مقصد کے لیے ٹک ٹاک کے مزید پڑھیں
یمن میں امن کی کوششوں کی کامیابی کے لیے منظم اور مسلسل مدد فراہم کرنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن ہانس گرنڈبرگ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے یمن میں امن کی کوششوں کی کامیابی کے لیے منظم اور مسلسل مدد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ اقوام متحدہ کے نمائندے کے دفتر سے ایک تحریری بیان کے مطابق، گرنڈبرگ نے اپنے دورہ برطانیہ کو مشرق وسطیٰ اور مزید پڑھیں
نائیجیریا: کلیسا منہدم ہو گیا، 10 افراد ہلاک
نائیجیریا کے صوبے ڈیلٹا میں 3 منزلہ کلیسا منہدم ہونے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ڈیلٹا صوبائی ہیلتھ کمیشنر ڈاکٹر اونونائے موردی نے کہا ہے کہ صوبے کے علاقے اوکپانام میں ایک کلیسا کی 3 منزلہ عمارت منہدم ہو گئی ہے۔ موردی کے مطابق ملبے تلے دبے 10 افراد کی لاشیں نکال لی مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کا تشدد،80 سالہ شخص ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رم اللہ میں اسرائیلی فوجیوں کے تشدد سے ایک اسی سالہ فلسطینی عمر عبدالمجید اسد انتقال کر گئے۔ رم اللہ سے متصل جلجیلیہ بلدیہ کے ناظم فواد فاطوم نے بتایا کہ گزشتہ روز اسرائیلی فوجیوں کے ایک چھاپے کے دوران عبدالمجید اسد پر تشدد کرتے ہوئے انہیں حراست میں لیا گیا مزید پڑھیں
چین: اجتماعی ٹیسٹوں کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا
چین میں اومیکرون ویریئنٹ سے متاثرہ پہلے شہر تئین جن میں اجتماعی ٹیسٹوں کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔ تئین جن بیماریوں کے کنٹرول مرکز نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پہلے مرحلے کے ٹیسٹ مکمل ہونے کے بعد آج ٹیسٹوں کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔ 14 ملین آبادی کے مزید پڑھیں
ترکی کی ہیزل نٹ کی برآمدات میں بے حد اضافہ
ترکی کی ہیزل نٹ کی برآمدات 2020 کے مقابلے میں گزشتہ سال 32.9 فیصد بڑھ کر 225 بلین 367.7 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ ترکی کی ہیزلنٹ اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں 2020 کے مقابلے میں 2021 میں 16.6 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 2 ارب 260.7 ملین ڈالر تک پہنچ گئی۔ مزید پڑھیں
یوکرین: روسی نواز علیحدگی پسندوں کی فائرنگ،1 یوکرینی فوجی ہلاک
مشرقی یوکرین کے علاقے دونباس میں روسی نواز علیحدگی پسندوں کی فائرنگ سے ایک یوکرینی فوجی ہلاک ہو گیا۔ یوکرینی مسلح افواج کےمطابق، علیحدگی پسندوں نے گزشتہ روزنوووتوش کسکی نامی علاقے میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جس میں ایک یوکرینی فوجی ہلاک ہو گیا۔ یاد رہے کہ یوکرینی دارلاحکومت کیئف میں سابق صدر وکٹر مزید پڑھیں