احتساب کا کھیل اب ختم ہو چکا، میں ان ڈراموں کا دفاع نہیں کر سکتا، پی ٹی آئی رہنما نے سارا کچا چٹھا کھول دیا

حکمران جماعت تحریک انصاف کے رہنما احمد جواد نے اپنی جماعت کا پوسٹ مارٹم کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کا نام نہاد احتساب اب نان ایشو بن چکا ہے۔ یہ بیانیہ اب نہیں بک سکتا۔ ہم ساکھ کھو چکے ہیں۔ نیوز ون چینل کے پروگرام پس پردہ میں اینکر نادیہ نقی کے تلخ مزید پڑھیں

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلی کے خاتمے کیلئے پارلیمنٹ کا راستہ کھولا جائے گا

مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور پی ٹی آئی کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کی نااہلی کے خاتمے کیلئے پارلیمنٹ کا راستہ کھولا جائے گا۔ دونوں کی دوبارہ اہلیت صرف اسی صورت ممکن ہے۔ یہ سیاسی تبصرہ انہوں نے نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کا جے یو آئی میں شمولیت کا فیصلہ

جے یو آئی ف بلوچستان میں بھی بڑی پارٹی بن کر ابھر رہی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیرٰاعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی سمیت تین سابق صوبائی وزراء اور بیشتر ناظمین نے جے یو آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعلی بلوچستان ، نواب مزید پڑھیں

قازقستان  کے ان کھٹن ایام میں اس کے شانہ بشانہ ہونا ہمارا   اخلاقی فرض ہے، چاوش اولو

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے  قازقستان  کے ان کھٹن ایام میں اس کے شانہ بشانہ ہونا ہمارا   اخلاقی فرض ہے، ہم اس کے بعد بھی   تمام تر امکانات اور وسائل کے ساتھ اس ملک کے شانہ بشانہ ہونے کے عمل  کو جاری رکھنے کی کوششوں میں رہیں گے۔ چاوش اولو نے ترک ریاستوں کی مزید پڑھیں

مالی امداد نہ ملی تو افغان عوام فاقہ کشی کا شکار ہو جائیں گے:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر عالمی قوتوں نے مالی امداد نہ کی تو افغانستان میں لوگ بھوک و افلاس کا شکار ہوکر زندگی کی بازی ہار جائیں گے۔ خبر کے مطابق، اقوام متحدہ نے افغانستان میں  2022 میں بھوک و افلاس اور صحت عامہ سے نمٹنے کے لیے 5 ارب ڈالر کا تخمینہ مزید پڑھیں

سویڈن: روس، یورپ کے لئے خطرہ بن گیا ہے

سویڈن کے وزیر دفاع پیٹر ہلٹ کوئسٹ نے کہا ہے کہ حالیہ اقدامات کے ساتھ روس سویڈن سمیت تمام یورپی ممالک کے لئے خطرہ بن گیا ہے۔ ہلٹ کوئسٹ نے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں فوجی و دفاعی طاقت سے متعلقہ پروگرام میں شرکت کی۔ روس سے متعلق خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے مزید پڑھیں

ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہونے کو ہے: حلوصی آقار

ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ سرحد پار سے اور باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ کئے جانے والے حملے ہمارے تحمل کا امتحان لے رہے ہیں۔ ضلع شان لی عرفا کی آقچا قلعے سرحدی پٹّی پر 3 فوجیوں کی شہادت کا سبب بننے والے دہشت گردانہ حملے کے بارے میں بات کرتے مزید پڑھیں

پاکستان یورپی ملکوں کے ساتھ با مقصد شراکت داری کا خواہاں ہے: وزیرخارجہ شاہ محممود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان سپین سمیت یورپی یونین کے رکن ملکوں کے ساتھ با مقصد شراکت داری کا خواہاں ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار پاکستان ہائوس میڈرڈ میں تھنک ٹینک کے اعزاز میں دی گئی ایک ضیافت سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کی سرب ہم منصب سے بات چیت

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے سرب وزیر خارجہ نیکولا سلاکووچ سے دو طرفہ  تعلقات اور علاقے کی تازہ صورتحال پر  بات چیت کی۔ دفتر  خارجہ سے جاری کردہ  بیان  کے مطابق میولود چاوش اولو نے سرب    ہم منصب سے ٹیلی فونک ملاقات کی۔ اس ملاقات میں   دونوں وزرا نے دو طرفہ تعلقات اور خطے مزید پڑھیں

گوانٹانامو بے جیل کے بیس سال،بند کیے جانے کا امکان

کیوبا کے مشرقی ساحل پر واقع گوانتاناموبے جیل کو قائم ہوئے بیس سال مکمل ہوگئے، امریکہ جیل کو مکمل بند کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ امریکی وزات دفاع کا گوانتانامو بےجیل کے انتظامات پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ پینٹا گون امریکی انتظامیہ گوانتا ناموبے جیل کو مکمل بند کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ترجمان کے مطابق، بائیڈن مزید پڑھیں