امریکہ کی ریاست الاسکا کے کھُلے سمندر میں 6،8 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکن زولوجک ریسرچ سینٹر کے جاری کردہ بیان کے مطابق زلزلے کا مرکز نکولسکی سے 71 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا، زلزلے کی شدت 6،8 اور زیرِ زمین گہرائی 22،3 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روس: پوتن کا سلامتی کونسل کے ساتھ اجلاس
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے روس سلامتی کونسل کے ساتھ اجلاس میں ملک کی سرحدی سلامتی کے موضوع پر بات چیت کی۔ اجلاس کے ذرائع ابلاغ کے لئے کھُلے حصے سے خطاب میں پوتن نے کہا ہے کہ "ہم، روس کے سرحدی علاقوں سے متعلقہ امور کے نظم و ضبط کے بارے میں بات چیت مزید پڑھیں
یورپی پارلیمانی صدر ڈیوڈ ساسولی انتقال کر گئے
یورپی یونین پارلیمانی صدر ڈیوڈ ساسولی پینسٹھ سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ چھبیس دسمبر سے امیون سسٹم میں خرابی کے باعث ہسپتال میں داخل تھے۔ ساسولی 2019 سے یورپی یونین پارلیمان کی صدارت کر رہے تھے۔ یورپی کمیشن کی سربراہ اُرزولا فان ڈیئر لائن نے ایک بیان میں کہا کہ ڈیوڈ ساسولی بہترین مزید پڑھیں
کیا عام نزلہ زکام کورونا وائرس سے بچا سکتا ہے؟
عام نزلہ زکام کرونا وائرس سے بچانے کے ساتھ اس سے تحفظ بھی فراہم کر سکتا ہے، برطانوی تحقیق کاروں کا انکشاف۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے تحقیق کاروں نے عام نزلہ زکام اور کورونا سے جڑی علامات پر تحقیق کی ہے جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ عام نزلہ زکام مزید پڑھیں
نواز شریف کی تاحیات نا اہلی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے تاحیات نا اہلی کیخلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی تاحیات نا اہلی ختم کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون کے مزید پڑھیں
اسلام آباد ویڈیو سکینڈل، متاثرہ جوڑے نے عثمان مرزا کو پہچاننے سے انکار کر دیا
اسلام آباد ویڈیو سکینڈل کیس میں انتہائی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ زیادتی کیس میں مدعی لڑکا اور لڑکی اپنے بیان سے مکر گئے جبکہ متاثرہ جوڑے نے ٹرائل کورٹ میں بیان دے دیا ہے۔ اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کی ویڈیو بنانے اور بلیک میلنگ کے کیس میں متاثرہ جوڑے مزید پڑھیں
کابل ائیرپورٹ پر 5 ماہ قبل گم ہونے والا بچہ مل گیا
گذشتہ سال اگست 2021ء میں کابل ائیرپورٹ پر گم ہونے والا معصوم بچہ بالاخر اپنے رشتہ داروں کے پاس پہنچ گیا ہے۔ اس خبر کی کہانی کسی فلم کے سکرپٹ جیسی ہے۔ تفصیل کے مطابق افغانستان میں گذشتہ سال اگست میں افراتفری کے دوران ہزاروں افراد ملک چھوڑ کر جا رہے تھے۔ طالبان تقریباً پورے مزید پڑھیں
عثمان مرزا کیس: صلح کے لئے ایک کروڑ روپے سے زیادہ کی ڈیل ہوئی، رئوف کلاسرا کا دعویٰ
عثمان مرزا ریپ کیس میں مدعی لڑکا اور لڑکی اپنے بیان سے مکر گئے ہیں کہ یہ ان کے ملزم ہی نہیں ہیں۔ رئوف کلاسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس ذرائع مطابق صلح کے لئے ایک کروڑ روپے سے زیادہ کی ڈیل کی گئی ہے۔ پولیس کی ساری محنت پر پانی پھیر دیا گیا مزید پڑھیں
جماعتِ اسلامی کو ووٹ دیں اور جنت کا ٹکٹ حاصل کریں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ہے عوام جماعتِ اسلامی کو ووٹ دیں اور جنت کا ٹکٹ حاصل کریں۔ بہاولپور میں بلدیاتی کنونشن سے خطاب کرتے امیر جماعت اسلامی نے کہا جماعتِ اسلامی چاہتی ہے عوام انہیں ووٹ دیں اور جنت بھی لیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ، ن لیگ مزید پڑھیں
آسٹریلوی کمنٹیٹر حارث رؤف کے جشن کے دیوانے ہو گئے
آسٹریلوی کمنٹیٹر حارث رؤف کے جشن کے دیوانے ہو گئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے وکٹ لینے کے بعد انوکھے انداز میں جشن منایا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی ٹی 20 لیگ بگ بیش میں حارث رئوف پرتھ اسکارچرز کے کھلاڑی کو آؤٹ کرنے کے بعد جشن کے لیے کرونا سے مزید پڑھیں