امریکہ میں پاکستانی نژاد ڈاکٹرمحمد محی الدین نے میڈیکل سائنس کی دنیا میں شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے مریض میں کامیابی سے خنزیر کا دل لگادیا ہے۔ دل کی تبدیلی کے لیے کسی انسان کا انتظار کرنے کی ضروت ختم ہوگئی اور پہلی بار ثابت ہوا کہ انسان کسی جانور کے دل کے ساتھ بھی زندہ رہ سکتا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شمالی کوریا نے دوبارہ بیلیسٹک میزائل تجربہ کر ڈالا
شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اورتجربہ کرلیا جو کہ 6 روزمیں دوسرا میزائل تجربہ ہے۔ جنوبی کوریا کے فوجی حکام کے مطابق ،شمالی کوریا نے آج صبح میزائل کا تجربہ کیا۔ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا جو زمین سے مشرقی سمندر کی جانب داغا گیا۔ جاپانی پاسبان ساحل نے بھی بیلسٹک میزائل جیسی مزید پڑھیں
ترک سفارت کار آرمینیا کے لیے خصوصی مندوب مقرر
ترک سفارت کار سردار قلیچ جمہوریہ آرمینیا کے لیے خصوصی مندوب مقرر کیے گئے ہیں۔ اس تقرری سے متعلق صدر ایردوان کا ایک خصوصی اعلامیہ سرکاری گزٹ میں شائع کیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے اس سے آرمینیا کے لیے ایک خصوصی مندوب کی تقرری کا اعلان کیا تھا۔ وزیر خارجہ نے مزید پڑھیں
امن فوج کا مشن مکمل، فوجی دس دن کے اندر قازقستان سے انخلا کردیں گے
قازقستان کے صدر قاسم جومیرت توکا یف کا کہنا ہے کہ اجتماعی سلامتی کے معاہدے کی تنظیم (CSTO) کے امن دستے 2 دن کے بعد آہستہ آہستہ قازقستان سے انخلا کرنا شروع کر دیں گے۔ توکایف نے پارلیمنٹ میں اپنی تقریر میں ملک کی صورتحال کے بارے میں بیانات دئیے۔ قازقستان کے خلاف دہشت گردی مزید پڑھیں
ترکی کی جانب سے جرمنی کو ریکارڈ برآمدات
ترکی کی جانب سے گزشتہ سال سب سے زیادہ برآمدات جرمنی کو گئی ہیں ۔ ٹرکش ایکسپورٹرز اسمبلی (TIM) کے اعداد و شمار سے مرتب کی گئی معلومات کے مطابق ترکی کی برآمدات 2020 کے مقابلے میں 32.9 فیصد بڑھ کر گزشتہ سال 225 ارب 367.7 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ 2021 میں جرمنی مزید پڑھیں
پرویز خٹک کے خاندان کی اہم سیاسی شخصیت نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک کے بھانجے جلال خٹک نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ 92 نیوز کی رپورٹ کے مطابق تخت بھائی میں پی ٹی آئی کے مضبوط ستون اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھانجے،سابق امیدوار قومی اسمبلی جلال خان خٹک نے ن لیگ میں باقاعدہ شمولیت کا مزید پڑھیں
میں نے آصف کو لڑائی کے دوران ایک بلا مارا تھا جو اسے دو مارنے چاہیے تھے: شعیب اختر
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے محمد آصف سے ہونے والی تلخ کلامی پر گفتگو کی ہے۔ نجی چینل پر ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے اپنے کیرئیر اور اس دوران پیش آنے والے واقعات پر گفتگو کی تھی۔ شعیب اختر کا کہنا تھا کہ میرے بارے میں مشہور مزید پڑھیں
ابھی تک طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ نہیں کیا، ایران
@2021 – All Right Reserved. Designed
ٹی ٹی پی رہنما خالد بلتی عرف محمد خراسانی افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایران کیخلاف کارروائی کرنے کیلئے آزاد ہیں اور کسی جوہری معاہدے کے پابند نہیں، نفتالی بینیٹ
@2021 – All Right Reserved. Designed