فرانس کے جنوبی حصے میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب کی وجہ سے 5 علاقوں میں ریڈ الارم دے دیا گیا ہے۔ فرانس محکمہ موسمیات METEO نے ملک کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے پیرینی اٹلانٹک، لانڈ ، اُٹ پیرینی اور ایرئیژ میں ریڈ الارم دے دیا ہے۔ گریڈ، نورڈ اور ایسن میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ہمسایہ ممالک نے مالی پر سخت پابندیاں لگا دیں
مغربی افریقی ملک مالی کی ہمسایہ ریاستوں نے اس ملک کے خلاف سخت پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قبل ازیں، مالی کی فوجی حکومت نے فروری میں طے شدہ انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا تھا۔ گھانا کے دارالحکومت میں افریقی اقتصادی اتحاد ایکوواس نے تجارتی پابندیوں کے ساتھ ساتھ مالی سے ملحق مزید پڑھیں
ترکی میں بین الاقوامی پیشہ ورانہ اور تکنیکی اناطولیائی ہائی اسکول قائم کے جائینگے۔ ترک صدر
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ بین الاقوامی پیشہ ورانہ اور تکنیکی اناطولیائی ہائی اسکول کھولیں گے، وہ ملک کے اپنے بچوں اور نوجوانوں کو دل کے جغرافیہ سے تعلیم کے مواقع فراہم کریں گے۔ صدر ایردوان نےملت کنونشن سنٹر میں منعقدہ "منظم صنعتی زونز ووکیشنل ٹریننگ سینٹرز کے افتتاحی پروگرام” میں شرکت مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں سیلاب سے 8 افراد ہلاک
انڈونیشیا کے پاپوا علاقے میں سیلاب سے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ ملکی پریس میں چھپنے والی خبروں کے مطابق جیا پورہ میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب میں 8 افراد کی جانیں گئیں اور 7 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ کم از کم 11,000 گھر زیر آب آگئے۔
امریکہ: PKK کے زیر قبضہ علاقے میں پیٹرول ریفائنری لگا رہا ہے
امریکہ شام کے شمال مشرق میں دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کے زیرِ قبضہ تحصیل حاسکہ میں یومیہ 3 ہزار بیرل پیٹرول کی صلاحیت کی حامل پیٹرول ریفائنری قائم کر رہا ہے۔ مقامی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق امریکی فورسز نے، شام میں اپنی اور دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کی پیٹرول کی ضروریات کو پورا مزید پڑھیں
ہندوپنڈتوں کےمسلمانوں کی نسل کشی کے بیان کےبعد مودی کی خاموشی پر وزیراعظم عمران خان کا شدید ردِ عمل
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے دسمبر میں ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے ہندو پنڈتوں کی طرف سے مسلمانوں کی نسل کشی کے مطالبے کے خلاف حکومت کی خاموشی پر ردعمل کا اظہار کیا۔ وزیراعظم خان نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں مسلمانوں کے خلاف نسل کشی کے مطالبات کے باوجود بھارتی مزید پڑھیں
اسرائیلی گروہوں پر اسرائیل میں موجود مسیحی برادری کو دھمکانے کا الزام
@2021 – All Right Reserved. Designed
شاہد خاقان کی وزیراعظم پر آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق بات کرنے پر تنقید
@2021 – All Right Reserved. Designed
طالبان حکومت کے پاکستان کے ساتھ تعلقات افغانستان کے مستقبل کو تشکیل دیں گے، یو ایس آئی پی
@2021 – All Right Reserved. Designed
طالبان حکومت کے پاکستان کے ساتھ تعلقات افغانستان کے مستقبل کو تشکیل دیں گے، یو ایس آئی پی
امریکی مرکزی ادارے کی دو حالیہ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ امریکا اور دیگر ممالک کی امداد اور طالبان حکومت کے پاکستان کے ساتھ تعلقات افغانستان کے مستقبل کو تشکیل دیں گے۔ ان رپورٹس میں واشنگٹن سے تعلق رکھنے والے امریکی انسٹی ٹیوٹ آف پیس (یو ایس آئی پی) نے امریکا اور اس کے مزید پڑھیں