مری میں سڑکوں پر پڑی برف ہٹانے اور راستوں کو کلیئر کرنے کا کام مکمل

مری میں شدید برفباری کے باعث مرکزی سڑکوں پر پڑی برف ہٹانے اور راستوں کو کلیئر کرنے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ ملحقہ راستوں سے برف ہٹانے اور آمدورفت کی بحالی کا کام جاری ہے۔ ایک روز قبل کلنڈنہ اور جھیکا گلی کے قریب شدید برف کے باعث سڑک پر گاڑیوں میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان قرض پروگرام پر نظرثانی ملتوی کرنے کی درخواست قبول کرلی

کراچی: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی جانب سے 6 ارب ڈالر کے قرض پروگرام پر 12 جنوری کو طے شدہ نظرثانی ملتوی کرنے کی درخواست کو قبول کر لیا ہے۔ اب جائزہ 28 یا 31 جنوری کو ہونے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ حکومت نے متنازع ضمنی فنانس بل 2021 مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں مسلسل 6 روز سے بارش اور برفباری جاری، مختلف واقعات میں 10 افراد ہلاک

پشاور:خیبر پختونخوا میں مسلسل 6 روز سے جاری بارش اور برفباری سے گزشتہ روز مختلف واقعات میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ واقعات ضلع دیر بالا، خیبر اور مردان میں پیش آئے، محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے پہاڑی علاقوں میں مزید بارش اور برف باری کا مزید پڑھیں