پاکستان کے سیاحتی مقام مری میں برفباری میں پھنسے 19 سیاح شدید سردی سے جان کی بازی ہار گئے۔ مری میں شدید برف باری کے باعث ہزاروں سیاح پھنس کر رہ گئے جس کے بعد اسلام آباد سے مری جانے والی تمام تر شاہراؤں کو آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کورونا وائرس مستقل طور پر نہیں رہ سکتالیکن اس کے اثرات مستقل ہوں گے، جو بائیڈن
متحدہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا کہ کورونا وائرس مستقل طور پر نہیں رہ سکتالیکن اس کے اثرات دنیا اور ماحول پر مستقل رہیں گے۔ بائیڈن نے ریاست کولوراڈو کے دورے کے لیے واشنگٹن ڈی سی سے روانہ ہونے سے قبل صحافیوں کو بریفنگ دی۔ ایک صحافی کا "کیا کورونا مستقل طور پر مزید پڑھیں
روہنگیا مسلمانوں کے لئے ترک اسپتال کی مرمت کے بعد دوبارہ سے کھول دیا گیا
بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کے کیمپ میں آگ لگنے کے بعد تزئین و آرائش کی گئی ترک فیلڈ ہسپتال کو کھول دیا گیا۔ وزیر داخلہ سلیمان سوئلو، جو بنگلہ دیش کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور ریلیف کے وزیر محمد انعام الرحمن کے ساتھ مذاکرات کے لیے بنگلہ دیش گئے تھے، نے میانمار کی ریاست آراکان مزید پڑھیں
پاکستان میں معیشت مضبوط ہو رہی ہے، رجسرڈ کاروبار میں اضافہ ہوا ہے، عمران خان
وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ رجسٹرڈ کاروباروں کے منافع کی شرح میں اضافے سے ظاہر ہوتا ہے کہ معیشت مضبوط ہورہی ہے اور ملک میں ملازمتوں کے نئے مواقع پیدا ہورہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوروناکےباعث پیداہونے والےچیلنجوں کےباوجودکاروباری شرح میں اضافہ ہوا۔ گزشتہ 9 ماہ کےدوران رجسٹرڈ مزید پڑھیں
اسرائیلی فورسسز کی احتجاجی مظاہروں میں مداخلت سے 34 فلسطینی زخمی
اسرائیلی قوتوں کی مقبوضہ دریائے اُردن کے مغربی کنارے پر غیر قانونی یہودی بستیوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں مداخلت کے دوران 34 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ فلسطینیوں نے مغربی کنارے کے کئی حصوں میں خاص طور پر شمالی مغربی کنارے کے شہر نابلوس کے قصبے بیتا میں غیر قانونی یہودی آباد کاری کے خلاف مزید پڑھیں
روس کے تحفظات کو سننے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، نیٹو سیکرٹری جنرل
نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ وہ روس کے تحفظات کو سننے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ اسٹولٹن برگ نے ویڈیو کانفرس کے ذریعے نیٹو کے وزرا خارجہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرس کا اہتمام کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اتحادیوں نے یوکرین کی سرحد پر اور اس مزید پڑھیں
افریقی نشینلز کپ کل سے شروع ہو رہا ہے
افریقی نیشنز کپ، جہاں ترکی کے 21 فٹ بال کھلاڑی اسپور ٹوٹو سپر لیگ میں کھیلیں گے، کل سے شروع ہو رہا ہے۔ کیمرون کی میزبانی میں ہونے والے ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 6 فروری کو کھیلا جائے گا۔ یہ اطلاع دی گئی ہے کہ جن شائقین کو نئی قسم کے کورونا وائرس (کوویڈ 19) مزید پڑھیں
افغانستان میں برقعہ پہننے کا حکم جاری کر دیا گیا
افغان دارالحکومت میں طالبان نے بازاروں اور عوامی مقامات پر سیاہ یا روایتی برقع اوڑھنے کا حکم دینے والے پوسٹرز جگہ جگہ آویزاں کردیے ہیں۔ پوسٹرزمیں دو خواتین کی شہبیہ دکھائی دے رہی ہے جو چہرہ ڈھانپنے والے سیاہ اور روایتی برقع پہنے ہوئے ہیں۔ پوسٹر میں واضح کیا گیا ہے کہ خواتین کا مکمل مزید پڑھیں
شمالی ایتھوپیا، کیمپ پر فضائی حملے میں 56 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے
شمالی ایتھوپیا کے تگرائے علاقے میں اندرونی طور پر بے گھر ہونے والوں کے لیے قائم کیے گئے کیمپ پر فضائی حملے میں 56 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ کم از کم 30 زخمی ہوئے۔ میڈیا سے بات کرنے کی اجازت نہ ہونے والے دو امدادی کارکنوں نے اپنا نام ظاہر نہ مزید پڑھیں
اپوزیشن 70 فیصد عوام کی نمائندہ، حکومت سے سڑکوں پر بے بسی سے مرنے والوں کا حساب لے
ضیغم خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف یہ نہ بھولے وہ صرف 33 فیصد ووٹ لے کر اقتدار میں آئی۔ اپوزیشن ملک کی 70 فیصد عوام کی نمائندہ ہے۔ وہ عوام کی سڑکوں پر بے بسی سے مرنے کی بات نہ کرے تو اور کیا کرے۔ اسے حکمرانوں سے جواب طلبی کرنی چاہیے۔ سانحہ مزید پڑھیں