وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانی شہریوں کے ساتھ کیے گئے اربوں روپے کے فراڈ سے پردہ اٹھایا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سندھ کے سربراہ عمران ریاض نے ایک بیان میں بتایا کہ پاکستان میں پونزی اسکیمز کی طرز پر بہت سے آن لائن سرمایہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جنوبی افریقہ کی بھارت کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست
جنوبی افریقہ نے کپتان ڈین ایلگر کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت بھارت کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برابر کردی۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن یہ فیصلہ کچھ اچھا ثابت نہ ہو سکا اور پوری بھارتی مزید پڑھیں
’جہاز تو کسی بھی طرف جا سکتا ہے‘ ن لیگ میں شمولیت سے متعلق سوال پر جہانگیر ترین کا جواب
پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنماء جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن سے پرانی دوستیاں ہیں جو ایسے ہی چلیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں نے شرکت کی مزید پڑھیں
لاپتہ افراد کیس میں ایف آئی آر درج نہ کرنے پر جسٹس فائز عیسیٰ پراسیکیوٹر جنرل سندھ پر برہم
سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں ایف آئی آر درج کرنے کے خلاف اپیل پر پراسیکیوٹر جنرل سندھ سے وضاحت طلب کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ جسٹس قاضی عیسی فائز اور جسٹس یحییٰ آفریدی پر مشتمل بینچ کے روبرو لاپتہ افراد کیس میں ایف آئی آر درج کرنے پر مزید پڑھیں
حکومت جارہی ہے، کارکن اسمبلیوں کے امیدوار فائنل کرلیں، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو اپنے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار فائنل کر لینے چاہیئں، حکومت جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ایکپسریس نیوز کے ذرائع نے مزید پڑھیں
تاندلیانوالہ: مرید اپنے پیر کی میت قبر سے نکال کر فرار ہو گئے
تاندلیانوالہ میں مرید اپنے پیر کی میت قبر سے نکال کر دوسرے شہر لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں پیر بہادر شاہ دربار کے مرید اپنے پیر کی میت قبر سے نکال کر فرار ہو گئے، مرید میت کے علاوہ دربار کا گلہ اور ملنگ بھی ساتھ لے گئے۔ اس مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کیلئے آئندہ 3 ماہ اہم کیوں ہیں؟
وزیراعظم عمران خان نے خود تسلیم کیا ہے کہ حکومت کیلئے آئندہ 3 ماہ بہت اہم ہیں۔ اپوزیشن اگر تحریک عدم اعتماد لانا چاہتی ہے تو ضرور لے آئے۔ گذشتہ روز ایک نجی ٹیلی وژن چینل کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ اس بات سے کون انکار کر سکتا ہے کہ شہباز شریف مزید پڑھیں
‘عدالت نے کارونجھر کے پہاڑ کی کٹائی کو غیر قانونی قراردے کر تھرپارکر کے لوگوں خوش کر دیا’
عدالت نے کارونجھر پہاڑ کی کٹائی کو غیرقانونی قرار دےکر صحراء میں بسنے والے تھری باشندوں کے اُداس چہروں پر مسکراہٹیں بکھیردیں۔ ننگرپارکر تھر پاکستان کے ضلع تھرپارکر کی ایک مقامی عدالت نے پاکستان فوج کے ذیلی ادارے ایف ڈبلیو او اور ایک نجی کمپنی کو ننگرپارکر میں کارونجھر پہاڑ کی کٹائی سے روک کر مزید پڑھیں
عمران خان آئینی طور پر وزیراعظم نہیں رہے، شہباز شریف
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے عمران خان کو غیر قانونی وزیراعظم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب ملک کے فیصلے نہیں کر سکتے، فوری طور پر استعفیٰ دیں۔ الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اس وقت وہ تمام مزید پڑھیں
پاکستان کے صدر عارف علوی ایک بار پھر کرونا وائرس کا شکار
پاکستان کے صدر عارف علوی کے نئے قسم کے کورونا وائرس (COVID-19) کے ٹیسٹ کا نتیجہ پھر مثبت آگیا۔ صدر مملکت عارف علوی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ وہ دوسری بار کووڈ-19 کا شکار ہوگئے ہیں ۔ انہوں نے شہریوں سے وہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔ مزید پڑھیں