پاکستانی ایٹم بم میں مدد فراہم کرنے والی کمپنیوں پر بم حملوں میں اسرائیل ملوث تھا، رپورٹ

تل ابيب: سوئس اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کو ایٹم بم بنانے میں مدد فراہم کرنے والی کمپنیوں پربم حملوں میں ممکنہ طورپراسرائیل کا ہاتھ تھا۔ سوئس اخبارکی رپورٹ کے مطابق 1980 کے عشرے میں پاکستان کوایٹم بم بنانے میں مدد فراہم کرنے والی سوئٹزر لینڈ اور جرمنی کی کمپنیوں مزید پڑھیں

‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹی وی چینلز کو آڈیو /وڈیو لیک چلانے سے منع کردیا

‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹی وی چینلز کو آڈیو /وڈیو لیک چلانے سے منع کردیا جس کے بعد پیمرا نے ٹی وی چینلز کو مراسلہ جاری کر دیا۔ پیمرا کی جانب سے ٹی وی چینلز کو جاری کیے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے پرکسی بھی چینل مزید پڑھیں

ہوشیار خبردار! کورونا کے بعد نیا وائرس فلورنا بھی آگیا

کورونا سے نبرد آزما انسانوں کیلئے بری خبر ہے کہ اب ایک نئی قسم کا وائرس سامنے آگیا ہے جسے ”فلورنا” کا نام دیا گیا ہے۔ سائنسدان اس پر تحقیق کیلئے سر جوڑ کر بیٹھ گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلورنا کا ابھی تک پہلا کیس اسرائیل میں سامنے آیا ہے۔ اس بیماری مزید پڑھیں

شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل کیخلاف کیس بنانے کا کہا گیا، انکار پر کھڈے لائن، ڈپٹی چیئرمین نیب مستعفی

قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈپٹی چیئرمین حسین اصغر نے 4 اکتوبر 2021ء اپنے عہدے سے استعفا دیا تھا، جو 6 اکتوبر کو منظور کیا گیا۔ بعد ازاں ڈپٹی چیئرمین نیب کے لئے ظاہر شاہ کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ حسین اصغر کا دو ٹوک موقف تھا کہ ان کیسز میں گرفتاری مزید پڑھیں

4 کے مقابلے 5 ووٹ کی برتری: جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی جج تعینات

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے 5 ووٹوں کی اکثریت کے ساتھ جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ میں ترقی کی منظوری دی۔ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے 4 ارکان نے جسٹس عائشہ ملک کی تقرری مخالفت کی۔ جس مزید پڑھیں

آرمی چیف کو مزید توسیع دینے سے متعلق ابھی سوچا نہیں، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نومبر دور ہے ،آرمی چیف کو مزید توسیع سے متعلق ابھی سوچا نہیں، اتحادیوں کے ساتھ ملکر حکومت کے پانچ سال مکمل کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنی حکومت کیلئے آئندہ تین ماہ کو اہم اور احتساب نہ ہونے کو اپنی حکومت کی بڑی مزید پڑھیں

مریم نواز کا صحافیوں کو ‘بھونکنے والے کتے’ کہنے پر معذرت سے انکار

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے صحافیوں کو ‘ بھونکنے والے کتے’ کہنے پر معذرت سے انکار کر دیا ہے۔ پارٹی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میرا پرائیویٹ فون کیوں ٹیپ کیا گیا؟ پہلے مجھ سے معذرت کی جائے۔ پاکستان کے دو شہری آپس مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے 27 فروری کو حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کیخلاف 27 فروری سے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ ہماری جدوجہد میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔ ادارے غیر جانبدار رہیں۔ ہم ہر صورت اسلام آباد پہنچ کر اپنے مطالبات مزید پڑھیں

‘آرمی چیف نے اعلان کیا تھا کہ وہ میرا علاج کروائیں گے لیکن انہوں نے اپنا وعدہ پورا نہیں کیا’

میں پنجاب یونیورسٹی لاء کالج لاہور کی قانون کے آخری سال کی طالبہ سحرش گل ہوں۔ میں نایاب جینیاتی عارضے میں مبتلا ہوں۔ مجھے 2018 میں اپنے اور اپنے بھائی کے علاج کے لیے سپریم کورٹ جانا پڑا۔ سپریم کورٹ نے میرے حق میں حکم دیا اور مشینیں پاکستان لائی گئیں۔ سپریم کورٹ نے سروسز مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ کی پشت پناہی کے بغیر اپوزیشن کا حکومت کو نکالنا ناممکن ہے، سہیل وڑائچ

سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ یہ اپوزیشن کی بڑی ناکامی ہے کہ وہ اتنے مسائل کے باوجود بھی عوام کو باہر نہیں نکال سکی۔ جب تک انہیں کسی کی پشت پناہی حاصل نہ ہو جائے، اب ایسا ان کیلئے ناممکن ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے ان مزید پڑھیں