قازقستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر ملک گیر احتجاج، صدر نے کابینہ برطرف کردی

قازقستان کے صدر نے ملک میں جاری احتجاج کے باعث کابینہ کو برطرف کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت نے کابینہ کو برطرف کرکے ملک کے سب سے بڑے شہر الماتے میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قازقستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مزید پڑھیں

تیاری رکھنا، حساب کتاب کا وقت آن پہنچا ہے، مریم نواز کا عمران خان کو جواب

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ تیاری رکھنا، حساب کتاب کا وقت آن پہنچا ہے۔ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق وزیراعظم عمران خان کی ٹوئٹ کے جواب میں مریم نواز نے لکھا کہ 7 سال سے دھونس اور طاقت مزید پڑھیں

برطانوی شہری محمد ملک نے رشتے کی تلاش کیلئے بِل بورڈز لگادیے

29 سالہ محمد ملک نے رشتے کی تلاش کے لیے انگلینڈ میں بِل بورڈز لگادیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد ملک انگلینڈ کے شہر برمنگھم کے رہائشی ہیں جو ایک انوویشن کنسلٹنٹ ہونے کے ساتھ اپنا کاروبار بھی کرتے ہیں، انہوں نے مختلف مقامات پر بل بورڈز لگائے ہیں جس پر ان کی مزید پڑھیں

بوسنیا کی جنگ میں حصہ لینے والے پاکستانی اب کس حال میں ہیں؟

سابق یوگوسلاویہ کی خانہ جنگی میں ایک ہزار سے زائد غیر ملکی جنگجوؤں نے حصہ لیا تھا۔ بوسنیائی مسلمانوں کی مدد کے لیے آنے والے ان جنگجوؤں میں پاکستانی بھی شامل تھے۔ لیکن اب ایسے پاکستانی کس حال میں ہیں؟ جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے میں شائع تحریر کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک سے مزید پڑھیں

ترجمان پاک فوج نے تمام افواہوں کو رد کر دیا، فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں افواہوں کا رواج بن گیا ہے، ترجمان پاک فوج نے بھی قیاس آرائیوں کو رد کر دیا ہے۔ جب کوئی سیاستدان اپنے پاﺅں پر کھڑا ہو کر سیاست نہیں کر سکتا تو اس نے افواہوں کا سہارا ہی لینا ہوتا ہے۔ یہ بات مزید پڑھیں

’سینیارٹی قانونی تقاضا نہیں‘، جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی پر ویمن ان لا پاکستان کا در عمل

’دی ویمن ان لا پاکستان‘ نے کہا ہے کہ ’آئین یا قانون میں سینیئر ترین جج کو سپریم کورٹ میں تعینات کرنے کی کوئی شرط موجود نہیں ہے‘۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کی جج جسٹس عائشہ ملک کے سپریم کورٹ میں تقرر کے حوالے سے جاری ہونے والے اس بیان میں یہ بھی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما کی جیپ کھائی میں جاگری، بھائی اور اہلیہ جاں بحق

آزاد کشمیر کے علاقے بٹل کے مقام پر تحریک انصاف کے رہنما کی جیب کھائی میں گرنے کا افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس حکام کے مطابق یہ حادثہ آزاد کشمیر کی تحصیل پٹہکہ نصیر آباد کےعلاقے بٹل کے مقام پر پیش آیا۔ مزید پڑھیں