وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) بشیر میمن نے اپنے خلاف کیس پر ردعمل میں کہا ہےکہ یہ مثال بناناچاہتے ہیں کہ سرکاری ملازم ان کی نہیں سنےگا تواس کا ایساحشرکریں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام’ آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ’ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق ڈی جی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
میری ٹوئٹ کے بعد علی ظفر کو مالی نقصان نہیں ہوا بلکہ مزید شہرت ملی، میشا شفیع
گلوکارہ میشا شفیع نے ’ہتک عزت کیس‘ میں جرح کے دوران کہا کہ ان کی ٹوئٹ کے بعد علی ظفر کو نہ صرف حکومت پاکستان کی جانب سے ایوارڈز دیے گئے بلکہ انہیں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا گولڈن ویزا بھی ملا اور انٹرنیشنل برانڈز نے ان کے ساتھ معاہدے بھی کیے۔ میشا مزید پڑھیں
وزیر خزانہ نے مہربانی کی کہ لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس نہیں لگایا: علی محمد خان
وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس نہ لگانے سے متعلق ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا تھا کہ انہیں شکایت ملی کہ منی بجٹ میں لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس لگایا جا رہا ہے،انہوں مزید پڑھیں
ویاگرا نے کرونا وائرس سے شدید متاثرہ خاتون کی جان بچا لی
برطانوی ڈاکٹروں نے ویاگرا استعمال کرتے ہوئے کووِڈ 19 سے شدید متاثرہ نرس کی جان بچانے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ تاہم یہ ایک تجربہ تھا جو خاتون نرس کی اجازت سے کیا گیا تھا۔ خبروں کے مطابق، لنکن شائر کاؤنٹی اسپتال میں کام کرنے والی 37 سالہ نرس مونیکا المیڈا نے پچھلے سال کورونا مزید پڑھیں
ابراہیم رئیسی کا دورہ ماسکو: کیا ایران جدید اسلحہ خرید سکتا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
باڑ کا معاملہ: طالبان پاکستان کو اصل رنگ دکھا رہے ہیں
@2021 – All Right Reserved. Designed
مالی کی سیاسی جماعتوں نے بحالی جمہوریت کا منصوبہ مسترد کر دیا
مالی کی بڑی سیاسی جماعتوں کے اتحاد نے ملکی فوج کا وہ منصوبہ مسترد کر دیا ہے، جس کے مطابق ملک میں پانچ سال کے اندر اندر جمہوریت بحال کر دی جائے گی۔ ان دس سیاسی جماعتوں کے مطابق، فوج کی طرف سے پانچ سال میں جمہوریت کی بحالی کا منصوبہ اپنی طوالت کے باعث نامناسب مزید پڑھیں
اسرائیلی فورسز نے 18 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
اسرائیلی فورسز نے کل شام مغربی کنارے اورالقدس میں کی گئی کارروائیوں کے دائرہ کار میں 18 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ فلسطینی سرکاری ذرائع کی جانب سے دیے گئے بیانات میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے جنین میں 3، رام اللہ میں 5، تلکریم اور ہیبرون میں 4 افراد اور بیت المقدس مزید پڑھیں
کیا آپ جانتے ہیں۔ 18
کیا آپ کو معلوم ہے کہ تاریخ میں پہلی دفعہ دھات کے سکّے اناطولیہ میں استعمال ہونا شروع ہوئے؟ کرنسی کی ایجاد انسانیت کی تاریخ کی اہم ترین ایجادات میں سے ایک ہے اور اسے 7 ویں صدی قبل مسیح میں لیدیا کے باشندوں نے ایجاد کیا۔ اناطولیہ کے مغرب میں قائم لیدیا تہذیب ایشیاء اور مزید پڑھیں
امریکہ، آسمان سے مچھلیوں کی بارش
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ٹیکسار کانا میں آسمان سے مچھلیوں کی بارش ہوئی۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ انہیں بجلی کی گرج چمک سنائی دی اور بعد ازاں موسلا دھار بارش پڑی۔ اس واقع کے بعد زمین پر پڑی مچھلیوں کے مناظر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وائرل ہو گئے۔ تخمینہ کے مزید پڑھیں