کراچی کی مشہور مدینہ مسجد کی مسماری کے فیصلے کے خلاف احتجاج میں شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ جو مسجدیں گراتی ہے، وہ میری حکومت نہیں ہے۔ اس موقع پر بنائی گئی ایک ویڈیو عامر لیاقت حسین کہتے سنائی دے رہے ہیں کہ ہم ‘ریاست مدینہ’ میں ہم مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ڈی آئی خان: اے این پی امیدوار عمر خطاب شیرانی کی قاتل تیسری بیوی نکلی
ڈیرہ اسماعیل خان میں عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر اور تحصیل مئیر ڈیرہ کے امیدوار عمر خطاب شیرانی کی قاتل تیسری بیوی نکلی۔ خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرکے میڈیا کے سامنے پیش کر دیا گیا ہے۔ ڈی پی او ڈیرہ نجم الحسنین لیاقت نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پولیس مزید پڑھیں
ڈیورنڈ لائن کا مسئلہ حل نہیں ہوا، پاکستان کا باڑ لگانا قوم کو تقسیم کرنے کے مترادف: طالبان
افغان طالبان نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے بارڈر پر باڑ لگانے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ ڈیورنڈ لائن کا مسئلہ ابھی تک حل طلب ہے۔ یہ اقدام قوم کو تقسیم کرنے کے مترادف ہے۔ باڑ لگانے سے قوموں میں دراڑ پڑتی ہے۔ یہ اہم بیان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کے 12 قومی، صوبائی اسمبلی اراکین قتل وارداتوں میں ملوث ہیں: سیف اللہ ابڑو کا الزام
پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا کہنا ہے کہ سندھ کے 12 ایم این اے اور ایم پی اے قتل کی وارداتوں میں ملوث ہیں اور انہوں نے الزام عائد کیا کہ ان سب کا تعلق صوبے کی حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں مزید پڑھیں
بھارت: ’بلی بائی‘ نامی ایپ پر مسلم خواتین کی آن لائن فروخت کا انکشاف
ہندو اکثریتی ملک بھارت میں نامعلوم افراد نے ’بلی بائی‘ نام سے ایپلی کیشن بنا کر وہاں پر معروف مسلمان خواتین کی تصاویر اپ لوڈ کرکے انہیں فروخت کے لیے پیش کردیا۔ عرب نشریاتی ادارے ’الجزیرہ’ کے مطابق ’بلی بائی‘ نامی ایپ کو مائیکرو سافٹ کے ہوسٹنگ پلیٹ فارم ’گٹ ہب‘ پر بناکر وہاں صحافی، سماجی رہنما اور اداکار مزید پڑھیں
‘شہبازشریف کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کیلئے عمران خان نے جمیل احمد کو نیا ڈی جی نیب تعینات کیا’
گذشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر خبریں گرم تھیں کہ نواز شریف جلد پاکستان واپس آ رہے ہیں، اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل ہو چکی ہے، شہباز شریف کے نام پر دونوں فریقین میں اتفاق ہو چکا ہے اور اب چند فروعی معاملات کو دیکھنا رہ گیا ہے جس کے بعد عمران خان حکومت گرا دی جائے گی۔ مزید پڑھیں
نواز شریف نے شہباز شریف کو اسٹیبلشمنٹ کے سامنے قربانی کا بکرا بنا کر رکھا ہوا ہے: اعتزاز احسن
پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے شہباز شریف کو نواز شریف کے لئے قربانی کا بکرا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شکاری بکرا باندھ کر شیر کو لالچ دیتا ہے۔ جیسے ہی شیر بکرے کو کھانے آتا ہے، شکاری اس کا شکار کر لیتا ہے۔ اعتزاز احسن نے اپنے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں
امید ہے پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے مسئلے کو حل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے، وزیر خارجہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
مون جے ان کا شمالی کوریا کے ساتھ پُرامن اور مستحکم تعلقات کے قیام کی خواہش کا اظہار
@2021 – All Right Reserved. Designed
چین کا سیاحتی شہر لیجیانج 5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اُٹھا
@2021 – All Right Reserved. Designed