سپریم کورٹ کے جسٹس فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عسیٰ کو دھمکیاں اور ہراساں کرنے کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ انہوں نے ایک خط کے ذریعے وزارت دفاع، وزارت داخلہ، آئی جی سندھ اور حکومت سندھ کو اس واقعے سے آگاہ کر دیا ہے۔ سرینا عیسیٰ کی جانب سے حکام کو لکھے گئے خط مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
چند گھنٹے باقی، کل سے شدید بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 02 جنوری کی شام سے ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں داخل ہو گا جس کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 2 جنوری سے 6 جنوری کے دوران کوئٹہ، زیارت، پشین، ژوب، قلعہ مزید پڑھیں
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر تنقید، مریم نواز اور شاہد خاقان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آ گیا
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر تنقید کے معاملے پر مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی گئی ہے۔ عدالت کی اپیل خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ مقامی وکیل نے شاہد خاقان عباسی اور مریم نواز کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل مزید پڑھیں
خواتین پر تشدد خدا کی توہین کے مترادف ہے، پاپائے روم
مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے نئے سال کے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خواتین پر تشدد خدا کی توہین کے مترادف ہے۔ خواتین پر تشدد کا سلسلہ ختم کیا جائے۔ یہ بات انہوں نے سینٹ پیٹرز باسلیکا میں نئے سال کی دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ہے۔ دنیا بھر میں مزید پڑھیں
کورونا کے وار جاری، پی ٹی آئی کا اہم وزیر اور لیگی رہنما وائرس کا شکار
صوبائی دارالحکومت لاہور میں کورونا کے وار جاری ہیں۔ صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کا کورونا مثبت آ گیا ہے۔ انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں کورونا کی تیزی سے پھیلتی ہوئی نئی لہر نے شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر مزید پڑھیں
پنڈورا پیپرز: جائزہ کمیشن کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے انکشاف کیا ہے کہ پنڈورا پیپرز سے متعلق جائزہ کمیشن کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔ خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پنڈورا پیپرز کا سکینڈل سامنے آنے کے بعد تحقیقات کیلئے ایک خصوصی جائزہ کمیشن قائم کیا تھا۔ اب فواد چودھری نے مزید پڑھیں
‘بجٹ سیشن کے دوران ناراض حکومتی ارکان کو فون کرکے بلایا گیا’
اعزاز سید نے کہا ہے کہ یہ سچ ہے کہ ملکی سیاسی موسم اور حالات بدل گئے ہیں لیکن اس بات پر تو غور کیا جائے کہ جب بجٹ سیشن پیش کیا گیا تو تمام حکومتی ارکان وہاں موجود تھے، جو ناراض بھی تھے انھیں فون کرکے کہا گیا کہ اجلاس میں پہنچیں تو وہ مزید پڑھیں
مہنگے موبائل فون رکھنے والے شوقین افراد کیلئے بری خبر
مہنگے موبائل فون رکھنے والے شوقین افراد کیلئے بری خبر، فنانس ترمیمی بل 2021 میں موبائل فون مزید مہنگے ہو گئے۔ مہنگے موبائل پر رعایتی فکسڈ ٹیکس ختم، 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا گیا۔ دستاویز کے مطابق صرف 30 سے 200 ڈالر مالیت کے موبائل پر ٹیکس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی مزید پڑھیں
نواز شریف کب واپسی کا سوچیں گے؟ محمد زبیر نے ایک اور دعویٰ کر دیا
مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ مریم نواز کی اپیل پر فیصلے کے بعد نواز شریف کی واپسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام لائیو ود ندیم ملک میں گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ ہم ہر وہ مزید پڑھیں
تمام جماعتوں نے 23 مارچ کے مہنگائی مارچ میں اپنی بھرپور شرکت کا عزم ظاہر کیا ہے، فضل الرحمٰن
@2021 – All Right Reserved. Designed