اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ بڑے آدمی کی ہرچیز ریگولرائز ہوجاتی ہے اور غریب کی جھگی ہو تو سارے قانون بتاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج ڈیفنس کمپلیکس کے باہر دیوار کی تعمیر کے کیس کی سماعت ہوئی ۔ یہ سماعت چیف جسٹس اسلام مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
استنبول کے ہوائی اڈے کارگو اور تجارتی پروازوں میں پیش پیش
استنبول کے تمام ہوائی اڈوں سے اندرون و بیرون ملک جانے والی پروازوں کے ذریعے کارگو کی مقدار میں رواں سال کی11 ماہ کی مدت میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے، جب کہ تجارتی پروازوں میں 45 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس دور میں جب دنیا بھر میں کورونا وبا کی وجہ سے مزید پڑھیں
ترکی اورآرمینیا کےخصوصی نمائندوں کےدرمیان پہلی ملاقات ماسکومیں منعقد ہوگی: وزیر خارجہ چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ ترکی اور آرمینیا کے خصوصی نمائندوں کے درمیان پہلی ملاات روس کےدارالحکومت ماسکو میں منعقد ہوگی۔ میولود چاوش اولو نے ان خیالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں 2021کے بارے میں خارجہ پالیسی کا جائزہ پیش کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے ترکی اور آرمینیا کے درمیان تعلقات کے مزید پڑھیں
ایران، صوبہ ہرزمزگان میں زلزلے کے جھٹکے
ایران کے جنوب میں صوبہ ہرمزگان میں 5 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ تہران یونیورسٹی کے زلزلہ پیما مرکز کے بیان کے مطابق یہ زلزلہ، جس کا مرکز صوبہ ہرمزگان کا مرکزی شہر بندر عباس تھا، مقامی وقت کے مطابق صبح 11.01 منٹ پر رونما ہوا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ زلزلے کا مرکز مزید پڑھیں
ترک وزیر دفاع دورہ بوسنیا پر
قومی دفاعی امور کے وزیر خلوصی آقار، جو کل بوسنیا اور ہرزیگوینا کے سرکاری دورے پر گئے تھے، نے اپنی مصروفیات کا آغاز کردیا ہے۔ وزیر آقار نے اولین طور پر دارالحکومت سرائیوو میں بوسنیا ہرزیگووینا کے پہلے صدر عالیہ عزت بیگووچ کا مقبرہ واقع ہونے والے کوواچی قبرستان کی زیارت کی۔ ترک وزیر نے مزید پڑھیں
ایران اورمغربی طاقتوں کے درمیان مذاکرات کا دوبارہ آغاز
ویانا میں ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق مذاکرات کا نیا دور آج منعقد ہو رہا ہے۔ کرسمس کے موقع پر مذاکراتی سلسلے میں وقفہ کیا گیا تھا۔ مذاکرات کاروں کی کوشش ہے کہ ایران اور امریکہ کو سن 2015 میں طے پانے والے جوہری معاہدے میں دوبارہ واپس لایا جائے۔ مزید پڑھیں
ترکی: قومی شاعر مہمت عاکف ارسوئے کی 85 ویں برسی، نائب صدر کا خصوصی پیغام
ترکی کے نائب صدر فواد اوکتائے نے قومی شاعر مہمت عاکف ارسوئے کی 85 ویں برسی کی مناسبت سے پیغام جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا سے جاری کردہ پیغام میں اوکتائے نے کہا ہے کہ "میں، قومی ترانے کے خالق اور ہمارے قومی شاعر مہمت عاکف ارسوئے کی 85 ویں برسی کے موقع پر انہیں دعائے مغفرت مزید پڑھیں
نیٹو کی روس کو سلامتی کے معاملے میں مذاکرات کی پیش کش
نیٹو نے 12 جنوری کو روس کو سلامتی کے معاملے پر مذاکرات کی پیشکش کی۔ نیٹو پریس سروس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے روس اور نیٹو کے نمائندوں کو 12 جنوری کو تجویز پیش کی کہ وہ سکیورٹی معاہدے کے مزید پڑھیں
غیر قانونی واکی ٹاکی کا مسئلہ،سانگ سوچی پر مقدمہ ملتوی
میانمار کی ایک فوجی عدالت نے سیاسی رہنما آنگ سانگ سوچی کے خلاف غیر قانونی طور پر واکی ٹاکی درآمد کرنے اور استعمال کرنے کے مقدمے کا فیصلہ ایک مرتبہ پھر ملتوی کر دیا ہے۔ خبر کے مطابق، 76 سالہ آنگ سوچی کے خلاف اب اس مقدمے کا فیصلہ دس جنوری کو سنایا جا سکتا مزید پڑھیں
اگلا چیئرمین نیب کون ہوگا؟ 7 نئے نام سامنے آگئے
قومی احتساب بیورو (نیب) کے نئے چیئرمین کیلئے اپوزیشن اور حکومت کی جانب سے 7 نام سامنے آگئے ہیں۔ حکومت کی جانب سے نئے چیئرمین نیب کیلئے (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل عملیش چوہدری، سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر، سیکرٹری مذہبی امور اعجاز جعفر کے نام تجویز کیے گئے ہیں۔ اپوزیشن کی جانب مزید پڑھیں