جنوبی افریقہ میں خوفناک آگ نے پارلیمنٹ کی عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

کیپ ٹاﺅن: جنوبی افریقہ میں خوفناک آگ نے پارلیمنٹ کی عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جب کہ فائر بریگیڈ کا عملہ تاحال آگ پر قابو پانے میں ناکام رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ کی چھت پر آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت مزید پڑھیں

روس کے حمایت یافتہ جنگجوؤں سے جھڑپ میں یوکرین کا فوجی اہلکار ہلاک

کیف: روس کی حمایت یافتہ علیحدگی پسند ملیشیا سے جھڑپ میں یوکرین کا ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین میں روس علیحدگی پسند مسلح جماعت کے ذریعے مداخلت جاری رکھے ہوئے ہے جس پر روس کو عالمی دباؤ کا بھی سامنا ہے۔ یوکرین کی فوج نے الزام عائد کیا مزید پڑھیں

بگ بیش لیگ: محمد حسنین کی تباہ کن بولنگ، سڈنی تھنڈر کو 28 رنز سے فتح

سڈنی: قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان گیند باز محمد حسنین نے بگ بیش لیگ میں تباہ کن آغاز کر کے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ سڈنی تھنڈر کی طرف سے ڈیبیو کرنے والے محمد حسنین نے آج ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلا اور تباہ کن بولنگ کر کے دھاک بٹھا دی۔ مزید پڑھیں

شہباز شریف مستقبل کے ڈارک ہارس ثابت ہوں گے؟

وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے وفاقی حکومت مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے وطن واپس نہ آنے پر ان کے ضمانتی شہباز شریف کے خلاف کارروائی کے لیے لاہورہائی کورٹ سے رجوع کرے گی۔ وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو علاج کی غرض سے لندن بھیجے جانے کے عدالتی مزید پڑھیں

معروف فٹبالر لیونل میسی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

برلن: ارجنٹائن کے معروف فٹبالر لیونل میسی سمیت ایک ہی کلب کے چار فٹبالرز کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ فرانسیسی فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) کی جانب سے میسی سمیت چار کھلاڑیوں کے کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ کلب کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا مزید پڑھیں

شیاؤمی نے 50 میگا پکسل کیمرے والے فلیگ شپ فون متعارف کرادیے

بیجنگ: چینی کمپنی نے 12 سیریز کے طاقت ور ترین کیمرے والے فلیگ شپ اسمارٹ فون متعارف کروا دیے۔ دی ورج کی رپورٹ کے مطابق شیاؤمی نے سیریز کے جو تین نئے فون متعارف کرائے انہیں 12، 12 پرو اور 12 ایکس کا نام دیا گیا ہے، جن کے کیمرے ماضی کے مقابلے میں جدید مزید پڑھیں

تمام جماعتوں نے 23 مارچ کے مہنگائی مارچ میں اپنی بھرپور شرکت کا عزم ظاہر کیا ہے، فضل الرحمٰن

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ فوری الیکشن کے لیے اسمبلی سے استعفے دینا چاہتے تھے لیکن الیکشن کے حوالے سے کچھ مشکلات کی وجہ سے اسمبلی کی رکنیت کو طاقت بنا کر حکومت حاصل کریں گے۔ آج پشاور میں پی ڈی ایم کے اجلاس کے بعد پریس مزید پڑھیں

کیا مذہبی منافرت بھارت کو بھیڑ کی حکمرانی کی طرف دھکیل رہی ہے؟ شفقنا خصوصی تجزیہ

کرسمس ڈے پر جنگل بیلز کی آواز کے ساتھ ہی ستم ظریفی بھی باآواز بلند بول رہی تھی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے کرسمس ڈے پر ایک سیاستدان کی طرح بیان دیتے ہوئے حضرت عیسیٰی علیہ السلام نے لوگوں میں مذہبی ہم آہنگی کی درخواست کرتے ہوئے تمام مذاہب کے احترام پر زور دیا۔ مزید پڑھیں

رانا شمیم نے نواز شریف کے سامنے بیان حلفی پر دستخط کرنے کی تردید کر دی

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے بیان حلفی پر دستخط نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے کرنے کی تردید کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی کی خبر پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ پیشی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات مئی کے پہلے ہفتے میں کروانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے مئی کے پہلے ہفتے میں بلدیاتی الیکشن کروانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے جس کے تحت بلدیاتی الیکشن کروانے کا تمام کام مکمل کر لیا گیا۔ سیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل نے کہا کہ محکمہ بلدیات نے مئی کے پہلے ہفتے میں بلدیاتی الیکشن کروانے کا تمام ہوم ورک مکمل کر لیا۔ مزید پڑھیں