ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   روزنامہ  وطن "صدر ایردوان  کا سود سے  متعلق  بیان: ‘ہم شرح سود کو ختم کرنے کا ارادہ رکھتےہیں” جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی استنبول کی صوبائی مشاورتی کونسل کے اجلاس میں اپنی تقریر میں صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ سود امیر مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں۔ 17

کیا آپ کو معلوم ہے کہ سینٹا کلاز کے نام سے پہچانا جانے والا عزیز نکولس ترکی کےضلع انطالیہ کی تحصیل دیمرے کا رہنے والا تھا؟   روایت کے مطابق، عزیز نکولس کہ جسے عالمِ عیسائیت میں مدد  اور سخاوت کی علامت سمجھا جاتا ہے، انطالیہ کی تحصیل کاش کے قریب واقع پتارا قدیم شہر   میں مزید پڑھیں

نوازشریف اگلے مہینے واپس آرہے ہیں، کسی قسم کی ڈیل کا تاثر بالکل غلط ہے: رانا ثنااللہ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ نوازشریف کی اگلے سال واپسی ہوگی اور وہی ہمارے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناالہ نے کہا کہ موجودہ نااہل ٹولے کا وقت ختم ہوچکا ہے، اگلے سال لانگ مارچ، مہنگائی مارچ اور جلسے جلوس مزید پڑھیں

قبضےکی زمین پر تعمیر مسجد میں نماز کیسے ہو سکتی ہے؟ سپریم کورٹ کا مسجد انتظامیہ کو نوٹس

سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں مختلف جگہوں پر اراضی پر قبضے سے متعلق کیسز کی سماعت کے دوران طارق روڈ پارک سے متعلق بتایا گیا کہ وہاں مسجد بنا دی گئی ہے ۔ عدالت نے استفسار کیا کہ قبضے کی اراضی پر مسجد تعمیر کر کے اس میں نماز ہو سکتی ہے ؟ عدالت نے مزید پڑھیں

بھارتی عوام کا سنی لیون کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کے نئے گانے سے ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح ہوگئے، بھارتی عوام نے اداکارہ کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا۔ سنی لیون کا نیا گانا ’مدھوبن میں رادھیکا ناچے‘ مبینہ طور پر 1960 کا ہندی عقیدتی گانا ہے، جسے اشتعال انگیز انداز میں دوبارہ فلمایا گیا ہے۔ اس گانے مزید پڑھیں