صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی کی بین الاقوامی تعلقات اور اقتصادیات میں ’دنیا 5 ممالک سے بڑی ہے‘ شعور کے ساتھ جاری جدوجہد سامراجیت اور مظالم پر قائم کردہ عالمی نظام میں تبدیلی لانے کا مقصد رکھتی ہے۔ صدر ایردوان نے اتاترک مرکزِ ثقافت میں 8 ویں نجیب فاضل ایوارڈ تقریب مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اتحادی قوتوں نے صنعا پر فضائی آپریشن شروع کر دیا
یمن میں سعودی زیر قیادت اتحادی قوتوں نے صنعا پر حملوں کا آغاز کر دیا ہے۔ سعودی خبر ایجنسی SPA کےمطابق، ستمبر 2014 سے اب تک حوثیوں کے زیر کنٹرول صنعا کے ایک علاقے سے دوسرے علاقے میں اسلحے کی ترسیل کا پتہ لگایا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اتحادی قوتوں نے اس ترسیل مزید پڑھیں
صومالیہ: صدر فرماجو نے وزیر اعظم روبلے کو معطل کر دیا
صومالیہ کے صدر محمد فرماجو نے وزیر اعظم محمد حسین روبلے اور بحریہ کے کمانڈر عباس امین علی کو بدعنوانی اور سرکاری مال کے غلط استعمال کے الزام میں معطل کر دیا ہے۔ صومالیہ صدارتی دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق "وزیر اعظم محمد حسین روبلے نے اپنے بارے میں بد عنوانی اور سرکاری مزید پڑھیں
ترکی کی برکینا فاسو میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت
ترکی نے برکینا فاسو میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے جس میں 41 فوجی رضاکار اور عام شہری مارے گئے ہیں کی کی مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ نے برکینا فاسو کے صوبہ لوروم کے یو علاقے میں دہشت گردانہ حملے پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ پیغام میں کہا گیا کہ ترکی کو دہشت مزید پڑھیں
برازیل میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے ہلاکتوں میں اضافے کا عمل جاری
برازیل کے شمال مشرق میں واقع ریاست باہیا میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں میں ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی۔ باہیا اسٹیٹ سول ڈیفنس اینڈ پروٹیکشن سرویلنس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس خطے میں نومبر سے جاری بارشوں کی وجہ سے جان مزید پڑھیں
امریکہ ابھی تک سیاست اور اقتصادیات میں افغانستان کے ساتھ جنگ لڑ رہا ہے: طالبان
افغانستان کی طالبان انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکہ ابھی تک سیاست اور اقتصادیات میں افغانستان کے ساتھ جنگ لڑ رہا ہے۔ طالبان عبوری حکومت کے نائب وزیر خارجہ شیر محمد عباس ستانکزئی نے دارالحکومت کابل میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ امریکہ کو افغانستان میں فوجی شکست ہوئی ہے لیکن امریکہ ابھی تک مزید پڑھیں
گورنرخیبر پختونخواہ اور صوبائی وزیر نے میئر پشاور کا ٹکٹ 7 کروڑ روپے میں بیچا، پی ٹی آئی رہنما کا الزام
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ارباب شہزاد کے بھتیجے ارباب محمد علی نے الزام عائد کیا کہ گورنرخیبر پختونخواہ اور صوبائی وزیر نے میئر پشاور کا ٹکٹ 7 کروڑ روپے میں بیچا۔ خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف میں الزامات اور اندرونی اختلافات مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے کراچی عسکری پارک کے ایم سی کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا
سپریم کورٹ نے عسکری پارک دو ہفتوں میں کے ایم سی کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں عسکری پارک سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ایڈمنسٹریٹر کراچی اور کور فائیو کےوکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا، بعد میں معافی قبول کرلی
سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو عہدے سے فوری ہٹانے کا حکم واپس لیتے ہوئے ان کی معافی قبول کرلی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گٹر باغیچہ اراضی قبضہ کیس کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں اشتعال میں آنے پر عدالت مرتضیٰ وہاب پر سخت برہم ہوئی جب کہ چیف جسٹس نے مزید پڑھیں
آئمہ بیگ کے ساتھ کنسرٹ کے دوران بدتمیزی، گلوکارہ طیش میں آگئیں
معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کے ساتھ میوزک کنسرٹ کے دوران بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ آئمہ بیگ کی جانب سے پنجاب کالج میں کیے گئے میوزک کنسرٹ کے دوران چند اوباش لڑکوں نے اُن سے بدتمیزی کی، آئمہ بیگ کے کنسرٹ کی وائرل ہوتی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے اسٹیج کے قریب کھڑے مزید پڑھیں