جنرل لائسنس 19 طالبان یا حقانی نیٹ ورک کے ساتھ معاملات آگے بڑھانے کی اجازت دیتا ہے، امریکا

امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے رواں ہفتے جاری کیے گئے تین جنرل لائسنس سے امریکی حکومت کے عہدیداران اور بین الاقوامی ایجنسیوں کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے ساتھ ’سرکاری سطح پر بات چیت اور معاملات‘ طے کرنے کی اجازت ملے گی۔ محکمہ خزانہ کے فارن ایسٹس کنٹرول آفس (او ایف اے سی) مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ورکرز کا پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کو تحلیل کرنے کے فیصلے پر خدشات کا اظہار

حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ورکرز نے وزیر اعظم عمران خان کے پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کو تحلیل کرنے کے فیصلے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزرا کو پارٹی کے نئے عہدیداران کے طور پر مقرر کرنے پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی ورکرز ان وزرا کو ہی خیبر مزید پڑھیں

پاکستان کی عظیم افواج سے تعلق رکھنا اپنے لیے اعزاز سمجھتا ہوں، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حکومت سے کسی کا ہاتھ نہیں ہٹا اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ حکومت کے تعلقات بالکل ٹھیک ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ’حکومت سے کسی کا ہاتھ نہیں ہٹا، ادارے 20 دن نہیں 20 سال کی پالیسیاں بناتے ہیں، مزید پڑھیں

بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر امبالا میں مشتعل افراد کا چرچ پر حملہ

بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر امبالا میں مشتعل افراد نے چرچ پر حملہ کیا اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مجسمہ توڑ دیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لے رہی ہے لیکن وہ ابھی تک مجرموں کو شناخت نہیں کر سکی۔ صدر مزید پڑھیں

ہمارا مقصد گولان ہائٹس میں اسرائیلی آبادی کو دوگنا کرنا ہے، نفتالی بینیٹ

اسرائیل نے گولان ہائٹس میں یہودی آباد کاروں کی آبادی کو دوگنا کرنے کے لیے 31کروڑ ڈالر سے زائد رقم خرچ کرنے کے منصوبے کی نقاب کشائی کردی۔ واضح رہے کہ 40سال قبل اسرائیل نے شام کے علاقے کو قبضے میں لے کر اس کو ضم کر لیا تھا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی مزید پڑھیں

میانمار میں فوج نے کایا میں کارروائی کرتے ہوئے خواتین اور بچوں سمیت 30 افراد کو ہلاک کردیا

میانمار کی فوج نے ریاست کایا میں کارروائی کرتے ہوئے خواتین اور بچوں سمیت 30 افراد کو ہلاک کردیا اور لاشوں کو آگ لگادی۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق میڈیا، مقامی افراد اور انسانی حقوق کی تنظمیوں نے بتایا کہ کشیدگی کی شکار ریاست کایا میں بدترین فوج نے خواتین اور بچوں سمیت 30 مزید پڑھیں

جو بائیڈن کو یروشلم میں امریکی قونصلیٹ دوبارہ کھولنے پر سمجھوتا کیوں نہیں کرنا چاہیے: شفقنا بین الاقوامی

تقریبا سات ماہ کا عرصہ بیت چکا ہے جب امریکی سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے فلسطین اتھارٹی کے صدر محمود عباس کو مطلع کیا کہ واشنگٹن یروشلم میں اپنے قونصلیٹ کو دوبارہ کھولنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ تاہم جوبائیڈن انتظامیہ تاحال اپنا عہد پورا نہ کر سکی۔ ٹائمز آف اسرائیل کی ایک رپورٹ کے مزید پڑھیں

صدر پیوٹن کے بیان پر خوشی کے شادیانے

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے جمعرات کے روز ایک سالانہ نیوز کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ پیغمبر اسلام کی توہین اظہار رائے کی آزادی نہیں ہے۔ روسی صدر کے بیان کے ردِ عمل میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ ولادیمیر پوتن کے اس بیان کے بعد مزید پڑھیں

نائجر اور نائجیریا میں بوکو حرام کے 22 دہشت گرد مارے گئے

نائجر اور نائیجیریا کی جھیل چاڈ کے علاقے میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے خلاف یکم دسمبر سے جاری مشترکہ کارروائیوں میں 22 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا ہے۔ نائیجر، ڈیفا میں قائم مشترکہ کثیر الاقوامی فوج کی ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں