ترکی میں قدرتی گیس کا کھوج لگانے کی نئی سرگرمیاں شروع

وزیر ِ توانائی و قدرتی وسائل فاتح دونمیز   کا کہنا ہے کہ فاتح  ڈرلنگ  شپ نے  ترکی علی۔7 کنوئیں میں  قدرتی وسائل کی کھوج کا کام شروع  کر دیا ہے۔ دونمیز نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے  کہ ’’ہم قدم بہ قدم ہدف کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ فاتح  ڈرلنگ شپ نے  اپنا کام شروع مزید پڑھیں

‘پاور گیم شروع: شطرنج کا کھیل اپنی نہج کو پہنچ چکا ، کوئی ایک شخص بساط سے باہر جائے گا’

رضا رومی نے کہا ہے کہ شطرنج کا سیاسی کھیل جس نہج پر پہنچ چکا ہے، کوئی ایک شخص بساط سے باہر جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان اتنی آسانی کیساتھ اقتدار سے الگ نہیں ہونگے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے رضا رومی کا کہنا تھا مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے لئے سڑک کے بڑے منصوبے کا افتتاح

ڈپٹی سپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ سے غذر حلقہ 2 کے نوجوانوں کے ایک وفد نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں غذر روڑ سمیت دیگر منصوبوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ڈپٹی سپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ نے کہا کہ سالانہ اے ڈی پی عنقریب ٹینڈر ہونے ہیں جس میں ترجیحی بنیادوں پر تعلیم، صحت اور بنیادی انفراسٹرکچر مزید پڑھیں

برطانیہ، لیبیائی قومی اتحاد حکومت ملک میں انتخابات کرانے کے سرکاری اختیارات کی مالک ہے

برطانیہ نے  لیبیا میں انتخابات کے معاملے میں با اختیار  کے طور پر قومی اتحاد حکومت کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانیہ نے  اعلان کیا ہے کہ   ہم  اس حکومت کو انتخابی عمل  کو وقوع پذیر کرنے میں    اختیارات  کے مالک    ہونے کے طور پر تسلیم کرنے کے عمل  کو جاری رکھیں گے مزید پڑھیں

25 دسمبر بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوئی۔ اس موقع پر پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے چاق و چوبند دستہ نے مزار قائد پر گارڈز کے فرائض مزید پڑھیں

کینیڈا، حجاب کی تذلیل کرنے والے مضمون کی اشاعت پر شدید رد عمل

کینیڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے اپنے میڈیا  عناصر میں ہیڈ اسکارف کی توہین پر مبنی  مضمون کو ہٹا کر اپنے قارئین اور ملک میں بسنے والے مسلمانوں سے معافی طلب کی ہے۔ کینیڈین میڈیکل ایسوسی ایشن جرنل  کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر کرسٹن پیٹرک نے کہا کہ مضمون کی اشاعت کے بعد انہیں بہت سے اداروں مزید پڑھیں

یمن، سعودی قیادت کی اتحادی قوتوں کے آپریشنز میں 243 حوثی ملیشیا مارے گئے

یمن  میں حکومت سے تعاون کرنے والی سعودی عرب قیادت کی اتحادی قوتوں نے ملک کے معریب صوبے میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیاؤں کے خلاف آپریشنز میں 243 جنگجو مارے گئے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (SPA) نے اتحادی افواج کی جانب سے جاری کردہ ایک  تحریری بیان  شائع کیا ہے۔ خبر مزید پڑھیں

ہم ملک کی معاشی آزادی کے لیے  سرگرمِ عمل ہیں، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردان نے  واضح کیا ہے کہ  انہوں نے ترکی کے لیے ایک منفرد معاشی ماڈل  کی نشاط کی ہے اور  وہ ملک کی معاشی آزادی کے لیے  سرگرمِ عمل ہیں۔ جناب ایردوان نے کل شام بعض نجی ٹیلی ویژن چینلز پر ’خصوصی ایجنڈہ‘  مشترکہ نشریات  میں  ایجنڈے کے بارے میں اپنے جائزات مزید پڑھیں

اسپین، جزیرہ تنریفہ میں سمندری پانی شہر میں گھس آیا

ہسپانوی جزیرے تنریفہ میں نا مساعد موسمی حالات کے باعث سطح سمندر  بلند ہو گئی۔ جزیرے کے بعض مقامات پر  سیلاب کے پانی سے بعض شہری زخمی ہو گئے، حکام نے مزید سیلاب آنے پر عوام کو خبردار کیا ہے۔ علاقے کے بلدیہ میئر   کا کہنا ہے کہ  شہر میں نصب سیلاب کا الرٹ  سسٹم  مزید پڑھیں

انطالیہ میں رواں سال کے دوران 90 لاکھ سیاح آئے

انطالیہ 2021 کے  لیے وضع کردہ  90 لاکھ سیاحوں کے ہدف سے  سال کے اختتام سے قبل ہی   ہمکنار ہو گیا ہے۔ دنیا کے چاروں گوشوں سے سیاحوں کی توجہ حاصل کرنے والا انطالیہ   کورونا وبا کے دوران  ’با حفاظت و صحت افروز‘ سیاحتی مقام    بنا رہا ۔ وزارت ِ سیاحت و ثقافت کی قیادت مزید پڑھیں