کرونا کے خلاف جنگ میں صنفی تفریق کس طرح پاکستان پر اثر انداز ہورہی ہے؟ شفقنا خصوصی

ہائی ڈیپینڈینسی یونٹ کے بیڈ نمبر 281 اور 282  گزشتہ 18 دنوں سے دو ادھیڑ عمر کی خواتین کے قبضے میں تھا۔ دونوں مریضوں کو بیک وقت آئسولیشن یونٹ میں منتقل کر دیا گیا۔ ان کی طویل بیماری اور مختلف مشینوں سے ہمہ وقت واسطہ اور بچغیر کسی مدد کے سانس لینے میں دشواری نے مزید پڑھیں

ڈیل ہو گئی، نواز شریف جنوری میں پاکستان آ رہے ہیں: سلیم صافی

سینئر صحافی سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ میاں نواز شریف جنوری میں پاکستان آنے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اعلان کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ “میاں نواز شریف جنوری میں پاکستان آنے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔ منصوبے کے مطابق واپسی پر جیل جائیں گے ۔ پھر عدالتوں سے ریلیف مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا پارٹی تنظیم تحلیل کرنے کے بعد نئی تنظیم کا اعلان، عمران خان چئیرمین برقرار

وزیر اعظم نے پاکستان تحریک انصاف کی تمام تنظیموں کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے پارٹی تنظیموں کی تحلیل کے بعد نئی تنظیم کا اعلان کر دیا جس کے تحت عمران خان چئیرمین برقرار رہیں گے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی مزید پڑھیں

بھارتی پنجاب:لدھیانہ کی عدالت میں دھماکہ،دو افراد ہلاک

بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ کی عدالت میں زوردار دھماکے سے 2 افراد ہلاک اور 5 افراد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لدھیانہ کی ڈسٹرکٹ کورٹ کے اندر 12 بج کر 22 منٹ پر زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی۔ اس دھماکے کی وجوہات کے بارے میں تاحال معلوم نہیں ہو سکا مزید پڑھیں

ایردوان ۔ تاتار ملاقات انقرہ میں سر انجام پائی

صدر رجب طیب ایردوان  نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسن تاتار  سے ملاقات کی۔ صدر ایردوان کل انقرہ کی تحصیل کزل جا حمام  میں منعقدہ ’’بلدیہ میئر  مشاورتی و جائزاتی اجلاس‘‘ کے بعد استنبول  تشریف لیجانے کے لیے انقرہ کے ہوائی  اڈے کو آئے جہاں پر شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر تاتار مزید پڑھیں

یمن: عرب کولیشن کے آپریشن، 310 حوثی ہلاک

یمن میں حکومت کے حامی عرب کولیشن نے  صوبہ معارب میں ایرانی حمایت کے حامل حوثیوں کے خلاف آپریشنوں میں 310 ملیشیاوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔ عرب کولیشن سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مطابق حالیہ 24 گھنٹوں میں یمن کے صوبہ معارب میں حوثیوں کے خلاف 36 آپریشن کئے گئے۔ مذکورہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں فیری بوٹ میں آگ بھڑکنے سے درجنوں مسافر لقمہ اجل

اطلاع کے مطابق بنگلہ دیش کے جنوبی دریا سوگاندا میں ایک فیری بوٹ پر آتشزدگی  کے نتیجے میں 38 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ یہ حادثہ دارالحکومت ڈھاکہ سے 250 کلومیٹر جنوب میں واقع جنوبی دیہی قصبے جھلوکاٹھی کے قریب پیش آیا۔ دریا کے بیچ میں تین منزلہ اوبیجن 10 میں آگ لگ گئی جس مزید پڑھیں

فلسطین، مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ، درجنوں افراد زخمی

مقبوضہ دریائے اُردن کے مغربی کنارے کے شہر نبلوس کے برقہ گاؤں میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپ میں 44 افراد زخمی ہوگئے۔ علاقے میں منعقد ہونے والے مارچ سے قبل یہودی آباد کاروں نے برقہ گاؤں پر دھاوا بول دیا اور کچھ سڑکیں بلاک کر دیں، اس کے بعد فلسطینیوں اور فوجیوں مزید پڑھیں

ہمارا ہدف ترکی کو دنیا کی پہلی 10 اقتصادی طاقتوں میں شامل کرنا ہے: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف ترکی کو دنیا کی سب سے بڑی 10 اقتصادیات میں شامل کرنا ہے۔ صدر ایردوان نے استنبول  دولماباہچے صدارتی دفتر میں، ماہرین اقتصادیات کے شرکت سے منعقدہ، اجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا ہے  ترکی میں پہلی دفعہ کسی حکومت کے دور مزید پڑھیں

عمران خان نے تحریک انصاف پاکستان کی تمام تر تنظیمیں تحلیل کردیں

وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست کے جواز میں  اپنی سیاسی  جماعت کی  تمام تنظیمیں تحلیل کردیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سپریم کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزرائے اعلی عثمان بزدار اور محمود خان، سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے گورنرز ، وفاقی وزراء اور سینئر پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس مزید پڑھیں