پاکستان تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا قیام

وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ پارٹی تنظیموں کی تحلیل کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے تحریک انصاف پاکستان  کی نئی تنظیم کا اعلان کیا ہے۔ انہوں  نے بتایا ہے کہ  کیے گئے فیصلوں کے مطابق  اسد مزید پڑھیں

اکیسویں صدی میں ستارہ چمکنے والا ملک ترکی ہے، ترک صدر

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ اکیسویں صدی میں ستارہ چمکنے والا ملک ترکی ہے۔  اس ملت  کی بلندی   اور ترقی کی راہ میں انشااللہ کوئی رکاوٹ نہیں ڈال سکے گا۔ صدر و جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ  پارٹی کے رہنما  ایردوان نے  آک  پارٹی  کے غازی اینتپ  ضلعی  مشاورتی اسمبلی کے اجلاس سے  خطاب مزید پڑھیں

کسی بھی قسم کی دشمنانہ کارروائی کا جواب دیا جائے گا اور یہ جواب توازن کو بدل دے گا، ابراہیمی رئیسی

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ "کسی بھی قسم کی دشمنانہ کارروائی کا جواب دیا جائے گا اور یہ جواب توازن کو بدل دے گا”۔ سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے 20-24 دسمبر کو خلیج فارس میں ہونے والی "عظیم پیغمبر 17” مشق کے موقع پر مبارکباد کا پیغام جاری کیا۔ پاسداران انقلاب کے مزید پڑھیں

عمران خان کی حکومت کیخلاف کوئی سازش نہیں ہورہی، ڈاکٹر شاہد مسعود

شاہد مسعود نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کیخلاف کوئی سازش نہیں ہو رہی۔ عمران خان کو ہمیشہ سے ان شخصیات کی موجودگی سے مسئلہ رہا جن سے وہ ملنا نہیں چاہتے، وہ لڑنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن نتائج کے بعد آگے کا سوچتے مزید پڑھیں

شہباز گل نے بھی نواز شریف کی جلد واپسی کا امکان ظاہر کردیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے بھی سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ یہ اہم بیان انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں نواز شریف کے ویزہ کی توسیع رجیکٹ ہو چکی ہے۔ اس وقت مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، پیپلز پارٹی کا اہم رہنما قتل

جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نجیب محسود کو قتل کر دیا ہے۔ مقتول نجیب محسود پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار بھی تھے جبکہ علاقے کے امن لشکر سے بھی ان کا تعلق تھا۔ Pakistan Peoples Party’s provincial assembly candidate Najib Mehsud, who was مزید پڑھیں

سابق شوہر نے وجیہہ سواتی کے اغوا اور قتل کا اعتراف کر لیا

پاکستانی نژاد امریکی شہری وجیہہ سواتی اغوا کیس کی تحقیقات میں پیشرفت، سابق شوہر رضوان حبیب نے پولیس کے سامنے دوران تفتیش قتل کا اعتراف کرلیا۔ تفتیشی ذرائع نے بتایا کہ ملزم نے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ اس نے وجیہہ سواتی کو 16 اکتوبر کو ہی قتل کرکے اس کی لاش ہنگو میں مزید پڑھیں

‘نواز شریف کی واپسی کی قیاس آرائیاں غلط نہیں، لیکن موجودہ نظام جلدی ختم نہیں ہوگا’

سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات میں اگلے سیٹ اپ کا معاملہ طے ہو رہا ہے۔ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ یہ سارا نظام بہت جلدی ختم ہو جائے گا، لیکن مجھے ایسا نہیں لگتا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کیساتھ میں گفتگو مزید پڑھیں

ملک بھر میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق طویل خشک موسم کے بعد مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات سے ملک کے مغربی بالائی علاقوں میں داخل ہو گا جس کے باعث ملک کے بیشتر پہاڑی علاقوں میں برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ اتوار کو کوئٹہ، زیارت، پشین، ژوب، قلعہ عبداللہ، نوکنڈی، دالبندین، نوشکی، تربت، مزید پڑھیں

امریکا جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، انٹرویو کی شرط ختم

امریکا جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری ہے کہ اب یو ایس حکومت نے انٹرویو کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تمام قونصل خانوں کو جلد ازجلد ویزے جاری کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے ویزوں کے خواہشمند غیر ملکی افراد کو ویزے جاری کرنے کے مزید پڑھیں