افغانستان: طالبان نے محرم کے بغیر خواتین کے سفر کرنے پر پابندی لگادی

افغانستان میں طالبان نے اعلان کیا ہے کہ مختصر فاصلوں کے سوا خواتین کہیں بھی مرد رشتے دار کے بغیر سفر نہیں کر سکیں گی۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق نیکی کے فروغ اور برائی سے روک تھام کی وزارت کی جانب سے جاری کردہ ہدایات میں تمام گاڑیوں کے مالکان کو مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، فائرنگ سے 3 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: قابض فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ قابض فوج نے گزشتہ روز پلوامہ میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران مزید پڑھیں

روس یوکرین پر چڑھائی کرنے کی تیاری کررہا ہے، امریکی حکام کا دعویٰ

واشنگٹن: مغربی حکام اور میڈیا کا دعویٰ ہے کہ روس یوکرین پر چڑھائی کرنے کی تیاری کررہا ہے جبکہ روس نے ان دعوؤں کو پروپیگنڈا قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ روس نیٹو کی طرح نہیں ہے۔ نیویارک ٹائمز نے بائیڈن انتظامیہ کے حوالے سے بتایا کہ پینٹاگون یوکرین کو روسی چڑھائی پر فوری مزید پڑھیں

عالمی طاقتوں کی بےحسی اور نظراندازی کے سبب مسائل بڑھتے جارہے ہیں، پوپ فرانسس

ویٹی کن: پوپ فرانسس نے کہا کہ عالمی طاقتوں کی بےحسی اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ انسانوں کی تکالیف اور اذیت ان کو نظر نہیں آرہی اور اسی نظراندازی کے سبب مسائل دن بہ دن بڑھتے جارہے ہیں۔ بی بی سی کے مطابق کرسمس کے موقع پر پوپ فرانسس نے ویٹی کن میں مزید پڑھیں

بھارت میں موت کے خوف سے عیسائیوں نے خود کو ہندو ظاہر کرنا شروع کردیا ہے، نیویارک ٹائمز

نیویارک: بھارت میں انتہا پسند جنونی ہندوؤں سے مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کی طرح عیسائی بھی محفوظ نہیں رہے۔ امریکی اخبار دی نیویارک ٹائمز نے بھارت میں عیسائیوں پر ہونے والے ظلم و بربریت سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات پر مبنی خصوصی رپورٹ میں لکھا ہے کہ ہندو انتہا پسند عیسائیوں کی عبادت گاہوں کو مزید پڑھیں

کانگو: ایک ریسٹورینٹ میں کرسمس تقریب کے دوران خودکش دھماکا

کنشاسا: افریقی ملک کانگو میں ایک ریسٹورینٹ پر خودکش بمبار نے خود کو دھماکا خیز مواد سے اُڑالیا جس کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے مشرقی شہر بینی کے ایک ریسٹورینٹ میں خود کش بمبار نے ریسٹورینٹ میں داخل ہونے مزید پڑھیں

امریکی فوج نے نئی کورونا ویکسین تیار کرلی

ورجینیا: امریکی فوج کے تحقیقی ادارے ’والٹر رِیڈ انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ‘ (WRAIR) کے سائنسدانوں نے نئی ویکسین تیار کرلی ہے جس کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ یہ کورونا وائرس کی کئی اقسام کے خلاف مؤثر ہے۔ ان میں حالیہ ’کووِڈ 19‘ وبا کے ذمہ دار کورونا وائرس کے تمام ویریئنٹس بھی مزید پڑھیں

ٹوکیو: مقناطیسی میدان میں تبدیلی اور سطح سمندر کی بلندی کے درمیان ایک اہم تعلق دریافت

ٹوکیو: اگرچہ ہمیں ایک یا دومنٹ کا وقفہ مل سکتا ہے لیکن سمندری زلزلے سے پیدا ہونے والی سونامی سے تھوڑی دیر قبل زمینی مقناطیسی میدان میں تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں۔ یوں ان تبدیلیوں کو نوٹ کرکے ہم سونامی کی پیش گوئی کرسکتے ہیں۔ سائنسدانوں کے مطابق ایک یا دو منٹ کا وقفہ بھی انسانی مزید پڑھیں

پاکستان میں اومیکرون کی تشخیص کے باوجود آسٹریلیا کا دورہ شیڈول کے مطابق ہوگا

کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے کا کہنا ہے کہ اومی کرون کے باعث صورت حال مشکل ہے لیکن اس کے باوجود پاکستان کا دورہ شیڈول کے مطابق کریں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے نے دورہ پاکستان سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم حال ہی میں مزید پڑھیں

قائدِ پاکستان کے یوم ولادت پر اعلی حکام کے پیغامات

صدرِ پاکستان عارف علوی نے قائداعظم کے یوم ولادت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا  ہےکہ در پیش  چیلنجز پر قابو پانے کے لیے ہمیں اتحاد، تنظیم اور یقینِ محکم کے زریں اصولوں کو اپنانا ہوگا، پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے ہمیں نظم و ضبط، بھائی چارے اور لگن کے ساتھ کام کرنا مزید پڑھیں