ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم نے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کر کے اپنے شہروں کی حالت کو تبدیل کیا، اس تبدیلی کے ساتھ تعاون کیا اور اسے تقویت دی ہے۔ صدر ایردوان نے انقرہ قزل جا حمام میں "بلدیہ مئیروں کے مشاورتی و جائزہ اجلاس” میں شرکت کی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی نے دہشت گرد تنظیموں کے رکن 770 افراد کے مالی اثاثے منجمد کر دئیے
ترکی نے فتح اللہ دہشت گرد تنظیم FTO/PDY ، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/KCK ، دینی استحصال میں ملوث دہشت گرد تنظیموں اور بائیں بازو کی دہشت گرد تنظیموں کے رکن کُل 770 افراد کے اثاثے منجمد کر دئیے ہیں۔ ترکی وزارت خزانہ کا موضوع سے متعلق فیصلہ سرکاری گزٹ میں شائع کیا گیا مزید پڑھیں
جاپان، ایتھوپیا کو 12،4 ملین ڈالر کی انسانی امداد فراہم کرے گا
جاپان، مشرقی افریقہ کے ملک ایتھوپیا کو 12،4 ملین ڈالر کی ہنگامی انسانی امداد فراہم کرے گا۔ جاپان وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایتھوپیا کو خوراک اور رہائشی سامان پر مشتمل 12،4 ملین ڈالر مالیت کی ہنگامی امداد فراہم کی جائے گی۔ امدادی سامان اقوام متحدہ کے کمشنر آفس برائے عالمی خوراک مزید پڑھیں
ترکی تمام تر معاملات میں ہمیشہ سفارت کاری کو اولیت دیتا ہے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ ترکی وسیع جغرافیہ میں سفارتی اقدام کی برتری پر مبنی حقیقت پسندانہ خارجہ پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ چاوش اولو نے انٹرنیشنل ریلیشن کونسل ایسوسی ایشن کے ذریعہ آن لائن منعقدہ بین الاقوامی سیکورٹی اکیڈمی کے اختتامی اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے خطاب کیا۔ یہ بتاتے ہوئے مزید پڑھیں
یوکیرینی سرحدوں پر کشیدگی کی واحد وجہ روس اور روسی لیڈر کے بیانات ہیں، ساکی
متحدہ امریکہ نے اطلاع دی ہے کہ یوکیرین اور روس کی سرحدوں کشیدگی کا واحد منبع روسی کاروائیاں اور بیانات ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے وائٹ ہاؤس میں یومیہ پریس بریفنگ میں ایجنڈے کے معاملات پر اپنے جائزے پیش کرتے ہوئے اخباری نمائندوں کے سوالات کا جواب دیا۔ روسی صدر ولادیمیرپوتن کے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت سے مزید ایک شہری شہید
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک اورکشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوج نے اننت ناگ کا محاصرہ کرلیا۔ نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوجیوں نے فائر کھولتے ہوئے ایک نہتے کشمیری نوجوان کوشہید کرڈالا۔ انہوں نے زبردستی گھروں میں گُھستے ہوئے خواتین اوربچوں کوہراساں مزید پڑھیں
امریکہ: بلنکن۔ٹروس۔ اسٹالٹن برگ ملاقات، روسی جارحیت پر اندیشوں کا اظہار
امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے روس کی طرف سے یوکرائن کو درپیش خطرات پر بات چیت کے لئے انگلینڈ کی وزیر خارجہ الزبتھ ٹروس اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹالٹن برگ کے ساتھ ملاقات کی۔ امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ملاقات کے بارے میں جاری کردہ تحریری بیان میں مزید پڑھیں
نیٹو: ڈائیلاگ کے لئے تیار ہیں لیکن اپنے بنیادی اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے
نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹالٹن برگ نے، یوکرائن کی سرحد پر فوجوں کی تعیناتی سے کشیدہ، نیٹو۔ روس تعلقات میں سیاسی ڈائیلاگ کی کوششوں کی حمایت کی اور کہا ہے کہ ” ہم روس کے ساتھ ڈائیلاگ کے لئے تیار ہیں لیکن اپنے بنیادی اصولوں پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کریں گے”۔ جینز اسٹالٹن برگ مزید پڑھیں
تجزیہ 17
سلسلہ آستانہ سے متعلق اجلاس ایک طویل وقفے کے بعد ترکی، روس اور ایران کی شراکت سے سر انجام پایا۔ 21 تا 22 دسمبر 2021 کو نور سلطان میں شام کے موضوع پر اعلی سطحی اجلاس میں شام کی عمومی صورتحال ، دہشت گردی اور علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جدوجہد اور مہاجرین مزید پڑھیں
جنوبی کوریا، سابق صدر کی سزائے قید معاف
جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے سزا یافتہ سابق صدر پارک گوئن کو معاف کر دیا۔ عدالت نے جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گوئن کو 22 سال قید سنائی تھی۔خاتون صدر پارک گوئن کو کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کے الزام میں 2017 میں عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔ برطانوی میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں