انڈیا میں پرفیوم تاجر کے گھر پر ریڈ، نوٹ گننے کے لئے مشینیں منگوانا پڑیں

انڈیا کے شہر کانپور میں چھاپے نے ناصرف سیاسی حلقوں بلکہ عام لوگوں کو بھی حیران کر دیا ہے۔ کیونکہ پرفیوم تاجر کے گھر پر ریڈ کے دوران نوٹ گننے کے لئے مشینیں منگوانا پڑیں۔ کانپور کے اس تاجر کا نام پیوش جین بتایا جا رہا ہے۔ انڈین حکام نے ان کی فیکٹری، رہائشگاہ، ممبئی، مزید پڑھیں

ٹکٹ خاندانوں میں بانٹنے پر وزیراعظم شدید ناراض، پی ٹی آئی کی تمام تنظیمیں توڑ دیں

‘بلدیاتی الیکشن میں شکست، جن لوگوں پر غلط ٹکٹوں کی تقسیم کا الزام لگا وہی انکوائری کمیٹی میں شامل’ urdu.nayadaur.tv رفعت اللہ اورکزئی نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت بلدیاتی الیکشن میں شکست کی وجہ غلط ٹکٹوں کی تقسیم کو…

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے حضرت محمد ﷺ کی شان میں بڑا بیان دیدیا

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے خاتم النبین حضرت محمد ﷺ کی شان اقدس میں ایسا بیان دیدیا ہے جس نے تمام مسلمانوں کو خوش کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ان کی ویڈیو وائرل ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن ایک پریس کانفرنس میں شریک تھے، وہاں موجود ایک مزید پڑھیں

نوازشریف کو عدالت نے نااہل کیا، یہ ممکن نہیں کہ ایسے شخص کی سزا ختم ہو جائے:وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ کسی سزا یافتہ شخص کی سزا کو ختم کر دیا جائے، نواز شریف کا نام پاناما میں آیا، ان کو عدالت نے نااہل قرار دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے یہ بات ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ان مزید پڑھیں

‘عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ گنوا چکے، اقتدار ہاتھوں سے پھسلنے لگا،مارچ میں حکومت ختم؟’

رئوف کلاسرا نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ وزیراعظم عمران خان کی آخری سپورٹ تھی جسے وہ گنوا چکے۔ آئندہ تین ماہ ان کی سیاست کیلئے بہت اہم ہیں۔ اپوزیشن کیساتھ ڈیل کی خبریں گرم، مارچ میں حکومت جانے کی باتیں ہونے لگی ہیں۔ اپنے یوٹیوب چینل پر سیاسی تجزیہ پیش کرتے ہوئے ان کا کہنا مزید پڑھیں

‘بلدیاتی الیکشن میں شکست، جن لوگوں پر غلط ٹکٹوں کی تقسیم کا الزام لگا وہی انکوائری کمیٹی میں شامل’

رفعت اللہ اورکزئی نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت بلدیاتی الیکشن میں شکست کی وجہ غلط ٹکٹوں کی تقسیم کو قرار دے رہی ہے لیکن جن پر الزام لگا، انھیں ہی انکوائری کی ذمہ داری دیتے ہوئے کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن مزید پڑھیں

شہباز نہ مریم، وزیراعظم کا اگلا امیدوار کون ہوگا؟ رانا ثناء کا بڑا بیان آگیا

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت میں وزیراعظم کے امیدوار کے حوالے سے کوئی ابہام نہیں اور پارٹی میں جب بھی وزیراعظم کی بات آتی ہے تو وہ ایک ہی نام نواز شریف ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

‘پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نااہل ہوچکے’

تحریک انصاف کے رہنما طاہر صادق نے سینیٹر فیصل واوڈا کے نااہل ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کے کیس میں دم ہوتا تو وہ ایم این اے کی سیٹ کیوں چھوڑتے؟ ’ندیم ملک لائیو‘ میں گفتگو کرتے ہوئے طاہر صادق کا کہنا تھا کہ اس کا مطلب کاغذات نامزدگی میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں رواں سال مسلمانوں پر کی جانے والی پرتشدد کارروائیوں میں اضافہ ہوا، فاروق عبداللہ

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں لاوا پک رہا ہے، مجھے یقین ہے اللہ ایک اور موسیٰ پیدا کرے جو آکر اس قوم کو بچائے گا، مجھے اس بات پر پورا اعتماد ہے اور بہت جلد ایسا ہوگا۔ انہوں نے یہ بات ایک بھارتی نشریاتی ادارے مزید پڑھیں