ملازمت کیلئے جانے والے پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر، دنیا کے بڑے ملک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا فری داخلے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی ملک بیلاروس نے پاکستان سمیت 76 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری ٹریول فیسلٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ان ممالک مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی: دہشت گردی کے خلاف جدوجہد جاری، 2 دہشتگرد جہنم واصل
شام کے شمال میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں گھسنے کی کوشش میں مصروف، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق ” ہم، چشمہ امن کے علاقے میں امن و امان میں خلل ڈالنے کے مزید پڑھیں
مڈاغاسکر میں کشتی ڈوب گئی،83افراد ہلاک
مڈاغاسکر میں کشتی کے حادثے میں ہلاک شدگان کی تعداد تیراسی ہو گئی ہے ہے۔ ملکی ایجنسی برائے جہاز رانی کے مطابق، شمال مشرقی علاقے میں بیس دسمبر کو کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں تیراسی افراد ہلاک ہو گئے ،پچاس کو بچا لیا گیا جبکہ پانچ لاپتہ ہو گئے تھے۔ بتایا گیا ہے کہ ایم مزید پڑھیں
امریکہ نے افغان عوام کے لیے امداد پر سے پابندی ختم کردی
امریکی حکومت نے افغان عوام کے لیے امداد کے لئے پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ وہ افغانستان کے لیے کچھ انسانی امداد پر پابندیاں ختم کر رہا ہے، انسانی امداد پر پابندیوں میں نرمی ملک میں شدید اقتصادی بحران کی وجہ سے کی جارہی ہیں۔ مزید پڑھیں
کینیڈا: وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو قرنطینہ میں
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے، اپنے عملے سے 6 افراد کا کووِڈ۔19 ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد، خود کو قرنطینہ میں لے لیا ہے۔ وزیر اعظم ٹروڈو نے دارالحکومت اوٹاوا میں اپنی رہائش گاہ سے آن لائن پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ وزارت اعظمیٰ آفس سے 3 ملازمین اور حفاظتی دستے مزید پڑھیں
افغانستان: کابل میں دھماکہ
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں، پاسپورٹ ڈائریکٹریٹ جنرل آفس کے سامنے دھماکہ ہوا ہے۔ کابل پولیس ڈائرکٹریٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق دھماکہ، عمارت کے سامنے ایک گاڑی میں ہوا ہے۔ بیان کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ افغانستان وزارت داخلہ نے بھی جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حملہ آور مزید پڑھیں
امریکہ: طیارہ، پیرا گلائیڈر سے ٹکرا گیا، 2 افراد ہلاک
امریکہ میں ایک چھوٹے طیارے اور پیرا گلائیڈر کے درمیان ٹکراو کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکہ وفاقی محکمہ ایوی ایشن FAA کے جاری کردہ بیان کے مطابق ہوسٹن کے جوار میں "Cessna 208” واحد موٹر والا طیارہ ایک پیرا گلائیڈر سے ٹکرا گیا ہے۔ ٹکراو سے مختصر مدت کے بعد مزید پڑھیں
چین میں کورونا وائرس میں اضافہ،1 کروڑ سے زائد افراد پر پابندیاں نافذ
چین نے کورونا وائرس مریضوں میں اضافے کے بعد شمالی شہر ژیان میں شہر اور کام کی جگہوں پر 13 ملین لوگوں پر سخت لاک ڈاؤن لگانے کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ مقامی انتظامیہ کی جانب سے حکم نامہ جاری کیا گیا ہے کہ ضروری کام اور ایمرجنسی صورتحال کے علاوہ مزید پڑھیں
زوم ایوارڈ کی اکثریت کو ٹی آر ٹی نے جیت لیا
زوم بین الاقوامی خبر ویڈیو مقابلے میں ترکی ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن TRT کو متعدد ایوارڈوں کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔ ترکی خبر کمیرہ مین سوسائٹی کی طرف سے، 25 ویں زوم بین الاقوامی خبر ویڈیو مقابلے کی، تقریبِ تقسیم ایوارڈ دارالحکومت انقرہ میں منعقد کی گئی۔ تقریب میں 5 ممالک سے خبر اور دستاویزی مزید پڑھیں
ترکی: چاوش اولو۔ بیربوک ملاقات
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے جرمنی کی وزیر خارجہ آنالینا بیربوک کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر خارجہ نے ملاقات میں اپنی جرمن ہم منصب کو فرائض کے آغاز کی مبارکباد پیش کی۔ مذاکرات میں باہمی تعلقات، افغانستان، روس۔ یوکرائن کشیدگی، بوسنیا ہرزیگوینیا کے مزید پڑھیں