امریکہ کی غذائی اور ادویاتی ادارے ایف ڈ اے نے فائزر کمپنی کی تیار کردہ ایک دوا کورونا کے مریضوں کو دینے کی ہنگامی طور پر اجازت دے دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ” پیکسلووِڈ” نامی گولی طبیعت کی زیادہ خرابی سے بچنے کے لیے کورونا کے ایسے مریضوں کو دی جا سکتی ہے جن میں علامات شدید مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘سیاسی جماعتیں شاہی سلطنتوں میں تبدیل، ہم مارشل لا کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار نہیں’
خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایک کڑوا سچ ہے کہ ہماری سیاسی جماعتیں خود کو منظم نہیں کر سکیں اور شاہی سلطنتوں میں تبدیل ہوگئیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم مارشل لا کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ اپنے والد خواجہ محمد رفیق کی برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
فیصل واوڈا نااہلی کیس، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا کی نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ تفصیل کے مطابق الیکشن کمیشن میں سینیٹر فیصل واووڈا نااہلی کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار عبدالقادر مندوخیل کا کہنا تھا کہ آج اس کیس کی 23ویں سماعت ہے۔ کمیشن ڈیڑھ سال سے جواب مانگ مزید پڑھیں
کیا فرانسیسی صدر کی اہلیہ پہلے مرد تھیں؟
سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ فرانس کی خاتون اول بریگیٹ پیدائشی طور پر ایک مرد تھیں۔ تاہم بعد میں انہوں نے اپنی جنس تبدیل کروالی۔ کئی دنوں تک ہیش ٹیگ جین مشیل ٹروگنیکس فرانس میں ٹوئٹرپرٹرینڈ کررہا تھا، جس کے بعد یہ خبر تیزی سے وائرل ہوئی اور کوئی ٹھوس مزید پڑھیں
کارکن تیاری کریں، لنگوٹیں کسیں ،شہباز شریف نےحکومت گرانے کیلئے کال دے دی
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کے گریبان پر ہاتھ ڈالنے کا وقت آگیا۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے حکومت گرانے کیلئے کال دیتے ہوئے کہاکہ عوام تیاری کریں، لنگوٹیں کسیں، اگر حکومت سے فوری جان نہ چھڑائی تو خاکم بہ دہن پاکستان کا ہی خدا حافظ ہے۔ مزید پڑھیں
شہری صرف ایک دن میں اپنا پاسپورٹ حاصل کریں، سہولت متعارف، فیس کتنی ہوگی؟
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعلان کیا ہے کہ ہم حکومتی مشینری میں جدت لا رہے ہیں جس کے ذریعے اب کوئی بھی شہری اپنا پاسپورٹ ایک ہی دن میں حاصل کر سکے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے بڑی خبر دیتے ہوئے کہا کہ اب ہر عام شہری مزید پڑھیں
کیپٹن صفدر نے اپنی بہو کو شادی پر کیا تحفہ دیا؟
کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اپنی بہو عائشہ کو شادی پر کیا تحفہ دیا تھا؟ اس بارے انہوں نے خود ہی بتا دیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صحافیوں کی جانب سے اپنے بیٹے کی شادی کے حوالے سے پوچھے مزید پڑھیں
‘سانحہ سیالکوٹ کے بعد سری لنکا میں مسلمانوں کو درپیش ممکنہ خطرات سے بچانے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے’
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا کہ سانحہ سیالکوٹ کے بعد سری لنکا میں مسلمانوں کو درپیش ممکنہ خطرہ سے بچانے کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں،متشدانہ ماحول کو روکنے کے لئے مسلسل کام کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل نے گذشتہ روز سانحہ سیالکوٹ مزید پڑھیں
ریاستی ادارے غیر جانبدار رہے تو آئندہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی کا حشر بہت برا ہوگا: سلیم صافی
سلیم صافی نے کہا ہے کہ اگر حالات نارمل رہے اور الیکشن کمیشن سمیت دیگر ریاستی اداروں نے غیر جانبداری کا مظاہرہ کیا تو تحریک انصاف کا حشر آئندہ عام انتخابات میں بہت برا ہوگا۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات، پی ٹی آئی کی پرفارمنس مزید پڑھیں
‘حکمرانوں کی پیکنگ شروع ، یہ جلد جانے والے ہیں’
پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی پیکنگ شروع ہوچکی، یہ جلد جانے والے ہیں، انکا آگے مزید برا حشر ہونے والا ہے،یہ اب الیکشن سے بھاگیں گے۔ اسلام آباد میں اساتذہ دھرنےسےخطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ ملک میں جنگجوئوں کی حکومت ہے، جو مزید پڑھیں