نائیجریا: ایک لاکھ سے زائد ویکسین ضائع کر دی گئی

نائیجیریا حکومت نے، کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد کے دائرہ کار میں ملک کو بھیجی گئی ایک لاکھ سے زائد اور ختم شدہ مدت استعمال والی، آسٹرا زینیکا ویکسین کو ضائع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نائجیریا قومی محکمہ خوراک و ادویات کنٹرول مرکزNAFDAC کے ڈائریکٹر موجیسولا آدییے نے کہا ہے کہ 11 سے 19 اکتوبر کی تاریخوں میں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر شبلی فراز نے بھنگ کی کٹائی کا افتتاح کردیا

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بھنگ کی کاشت کے خلاف منفی باتیں ہوتی رہتی ہیں ہم نے ان پر توجہ نہیں دینی۔ روات میں بھنگ کی کٹائی کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا تھا کہ اگست میں مزید پڑھیں

پی سی بی کا سکولوں کے ٹاپ 100 کرکٹرز کو ٹریننگ، 30 ہزار روپے ماہانہ دینے کا اعلان

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے سکول کے ٹاپ 100 کرکٹرز کو 30 ہزار روپے ماہانہ دینے کا پلان بنالیا، رمیز راجہ نے کہا کہ 100 بچوں کو تربیت دیں گے، ماہانہ 30 ہزار وظیفہ دیں گے۔ پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق 11، 14 ، 16 اور 19 سالہ مزید پڑھیں

کراچی کی 2 بیکریوں نےکیک پر’میری کرسمس’ لکھنےسے انکارکر دیا

فیس بک پر ‘وائس آف کسٹمرز’ نامی گروپ میں سیلیسٹیا نسیم خان نامی خاتون نے کراچی کی معروف بیکری چین ‘ڈیلیزیا’ میں اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے کا بتایا۔ خاتون کیک خریدنے کیلئے ڈیفنس ہاوسنگ اتھارٹی میں خیابان جامی میں قائم بیکری کی برانچ پرگئی تھیں، اس حوالے سے شیئر کی گئی پوسٹ میں مزید پڑھیں

گیس بحران کا فائدہ اٹھا کر کابینہ میں کچھ وزیر حماد اظہر سے بدلے لینا چاہ رہے ہیں، فیصل واوڈا

حکومتی وزراء اور ارکان اسمبلی گیس کی قلت پر وزیر توانائی حماد اظہر پر چڑھ دوڑے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں بات چیت کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ کابینہ میں کچھ وزیر حماد اظہر سے بدلے لینا چاہ رہے ہیں۔ فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ انہوں نے وزیراعظم مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کے نمائندوں کی یمنی وزیر اعظم سے ریاض میں ملاقات

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک نے یمنی حکومت کے لیے ان اصلاحات کے نفاذ کے لیے اپنی حمایت کا اعلان کیا جو اقتصادی استحکام اور عوام کو خدمات فراہم کریں گی۔ یمن میں امریکی سفارتخانے کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے تحریری بیان کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مزید پڑھیں

بھارت، بنگال کی پیٹرول ریفائنری سے وسیع پیمانے کی آتشزدگی

بھارتی صوبے بنگال میں  واقع پیٹرول ریفائنری   میں آتشزدگی  میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام نے   بتایا ہے کہ مشرقی  مدنی پور علاقے کی تحصیل خالدیہ میں واقع انڈین آئل کارپوریشن  کی ریفائنری  میں وسیع پیمانے کی آگ بھڑک اٹھی، جس سے تین افراد ہلاک اور 44 زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

ترکی:سینکڑوں تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

 ترک ضلع ازمیر   کے قصبے دیکیلی کے قریب  137 غیر قانونی تارکین وطن ڈوبنے سے بچا لیے گئے۔  ترک ضلع موعلا کے قصبے کوئے جائز میں بھی ایک ماہی گیر کی مدد سے ایک سو کے قریب تارکین وطن کو خشکی پر لایا گیا جبکہ ان کے ایجنٹ کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ ان تارکین مزید پڑھیں

ترکی: صدر ایردوان کی طرف سے چانسلر شُولز کو مبارکباد

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے جرمن چانسلر اولاف شُولز کے ساتھ ملاقات میں یقین ظاہر کیا ہے کہ نئے دور میں بھی دونوں ممالک کے باہمی تعلقات میں عقل سلیم اور اسٹریٹجک نقطہ نگاہ حاوی رہے گا۔ صدر ایردوان نے کل جرمن چانسلر شُولز کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ صدارتی دفتر محکمہ مزید پڑھیں