جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہم کہہ رہے تھے کہ یہ حکومتیں جعلی ہیں اور آج ان قوتوں نے اپنا ہاتھ تھوڑا سا پیچھے ہٹایا تو آپ نے خیبر پختونخوا انتخابات میں حشر نشر دیکھ لیا اور پورے ملک میں یہی صورتحال بنے گی۔ اسلام آباد میں تقریب سے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یورپی یونین کی پی آئی اے پر عائد پابندیاں جلد اٹھائے جانے کا امکان
یورپی یونین کی جانب پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) پر عائد پابندی جلد ختم ہونے کی امید کی جارہی ہے۔ انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (آئی سی اے او) کی ویلیڈیشن کمیٹی نے سیفٹی آڈٹ رپورٹ کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد اہم حفاظتی خدشات (ایس ایس سی) رفتہ رفتہ ختم ہوجائیں مزید پڑھیں
داعش، افغانستان اور پاکستان میں کارروائیاں کرتا ہے، امریکی رپورٹ
افغانستان میں موجود داعش گروپ افغانستان اور پاکستان میں کارروائیاں کرتا ہے، جو بنیادی طور پر تحریک طالبان پاکستان، افغان طالبان اور اسلامک موومنٹ ازبکستان کے سابق اراکین پر مشتمل ہے۔ یہ بات دہشت گردی سے متعلق رواں ہفتے جاری کردہ ایک امریکی رپورٹ میں کہی گئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ میں تخمینہ مزید پڑھیں
طالبان کی پاکستانی فوج کی جانب سے سرحد پر باڑ لگانے کے کام میں مداخلت
کابل: افغانستان میں طالبان فوجیوں نے پاکستانی فوج کی جانب سے دونوں ممالک کی سرحد پر حفاظتی باڑ لگانے کے کام میں مداخلت کی۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ میں یہ بات طالبان حکام کے حوالے سے بتائی گئی۔ پاکستان نے کابل کے احتجاج کے باوجود 2 ہزار 600 کلومیٹر طویل سرحد کے مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی ملک کو تباہی سے بچائے گی کیونکہ یہ ’ہمارا ملک‘ ہے، آصف علی زرداری
مرکز کی غلط پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے سابق صدر و پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ موجودہ دورِ حکومت میں گیس، کوئلے اور تیل جیسے قدرتی وسائل ہونے کے باوجود بھی ملک کی معیشت بڑے نقصانات سے گزر رہی ہے جبکہ گزشتہ 70 سالوں مزید پڑھیں
آرمی چیف کا ایل او سی کا دورہ، آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور کوٹ کوٹیرا سیکٹر میں پاک فوج کے جوانوں سے بات چیت کی۔ اس موقع پر آرمی چیف کو ایل او سی کی تازہ ترین صورتحال اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں
برآمدات بڑھانے کیلئے درآمدات بڑھانی پڑتی ہیں جس سے ڈالرز کی کمی اور خسارہ پیدا ہوتا ہے، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں برآمدات بڑھانے کے لیے درآمدات بڑھانی پڑتی ہیں جس سے ہمارے پاس ڈالرز کی کمی ہوجاتی ہے اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پیدا ہوتا ہے اور ہمیں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس جانا پڑتا ہے۔ لاہور میں خصوصی ٹیکنالوجی زون، ٹیکنا پولس مزید پڑھیں
شاہین کو مشورہ دیا تھا کہ کپتانی کیلئے ایک دو سال رُک جاؤ، شاہد آفریدی
سابق کپتان شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے لاہور قلندرز کے کپتان مقرر ہونے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ حال ہی میں شاہد آفریدی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری ٹیم کو ایک ساتھ لے کر چلنا شاہین کے لیے بہت بڑی ذمہ داری مزید پڑھیں
اومیکرون مدافعتی نظام کو زیادہ آسانی سے متاثر کرتا ہے، تحقیق
اب تک کے ڈیٹا سے عندیہ ملتا ہے کہ کورونا کی قسم اومیکرون مدافعتی نظام کو زیادہ آسانی سے متاثر کرسکتی ہے۔ مگر بیماری کی شدت کے حوالے سے کورونا کی اس نئی قسم سے مریضوں کے زیادہ بیمار ہونے کا خطرہ ڈیلٹا قسم کے مقابلے میں کم ہے۔ یہ دعویٰ اومیکرون کے حوالے سے مزید پڑھیں
پاکستان کی خارجہ پالیسی کیا ہے؟
عمران خان نے حال ہی میں اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ نائن الیون میں کوئی افغان شہری ملوث نہیں تھا لیکن افغانستان پرامریکہ کی مسلط کردہ جنگ ایک جنونی عمل تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ نے افغانستان میں نام نہاد جنگ کے نام پر بیس سال تک قبضہ کیے رکھا، سمجھ نہیں مزید پڑھیں