پاکستان کا بابر ون بی میزائل کا کامیاب تجربہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان نے بابرکروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ تاریخی لمحات پر ڈی جی ایس پی ڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج اور چیئرمین نیس کام ڈاکٹر رضا ثمر نے اس تجربےکا مشاہدہ کیا۔ ڈی جی ایس پی ڈی نےکامیاب تجربےپر سائنسدانوں  اور انجینئر حضرات مزید پڑھیں

ساٹھ سال سے زائد عمر کے شہری چوتھی کورونا ڈوز لگوائیں:حکومت اسرائیل

اسرائیلی حکومت نے 60  سال سے زائد عمر کے افراد اور طبی عملے کو تجویز دی ہے کہ وہ کووڈ انیس سے بچاؤ کی ویکسین کی چوتھی خوراک لگوائیں۔ مقامی پریس کے مطابق،اسرائیلی وزیراعظم نیفتالی بینیٹ کا کہنا ہے کہ  اسرائیلی شہریوں نے دنیا بھر میں سب سے پہلے کووڈ ویکسین کی تیسری ڈوز لگوائی اور اب مزید پڑھیں

قوم کو سود کی لعنت سے نجات دلوانا چاہتا ہوں:ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے  کہا ہے کہ زر مبادلہ کو آزاد منڈیوں کے معاشی اصولوں کے مطابق  معقول  شرح تناسب  پر لانے کے لیے گزشتہ روز اعلان کردہ پروگرام اپنے ہدف تک پہنچ گیا ہے۔  صدر نے انصاف و ترقی پارٹی کے ہفتہ واراجلاس سے خطاب کیا ۔ انہوں نے کہا کہ  دس سال  مزید پڑھیں

شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،10 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام  میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں داخلے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے دس دہشت گرد مارے گئے۔  ترک وزارت دفاع  نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ  ترک افواج کا واحد مقصد علاقے کو دہشتگردوں سے پاک کرتے ہوئے امن و استحکام کی بحالی ہے، اس سلسلے میں چشمہ امن کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مبینہ طور پر "اپنی گاڑی فوجیوں پرچڑھانے” کے الزام میں ایک فلسطینی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے دیے گئے ایک تحریری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع شہر تلکرم میں ایک یہودی بستی کے قریب مزید پڑھیں

ایرانی شہر تبریز میں گیس دھماکہ،5 افراد ہلاک

 شمال مغربی  ایران کے شہر تبریز میں قدرتی گیس کے دھماکے کے نتیجے میں ایک عمارت گر گئی جس میں 5 افراد ہلاک  اور 15 زخمی ہو گئے۔  ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق،تبریزمیں گزشتہ شب ایک 5 منزلہ عمارت میں قدرتی گیس کا دھماکہ ہوا جس سے عمارت گر گئی۔ بتایا گیا ہے کہ ملبے سے اب مزید پڑھیں

ترک اسپیکر اسمبلی کی سرب صدر سے ملاقات

ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شن توپ کا سربیا کے صدر الیگزینڈر ووجچ نے استقبال کیا۔ ویڈیو مناظر  سامنے آنے کے بعد سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں صدارتی محل میں ہونے والی ملاقات کو  بند کمرے میں سرا نجام دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے سپیکر شن مزید پڑھیں

چین: سرد جنگ کی پیدا کردہ ذہنیت سے چھٹکارہ پانا ضروری ہے

چین کے صدر شی جن پنگ نے جرمنی کے چانسلر اولاف شُولز کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات پر بات چیت کی۔ شین خوا خبر رساں ایجنسی کے مطابق مذاکرات میں دونوں فریقین نے باہمی تعلقات میں فروغ کے حق میں ہونے کا ذکر کیا ہے۔ مذاکرات میں شی نے کہا ہے مزید پڑھیں

74سال کی تاریخ میں پہلی باربااختیاربلدیاتی نظام پر عمل درآمد

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری 74سال کی تاریخ میں پہلی باربااختیاربلدیاتی نظام پر عمل درآمد کا موقع سامنے آیا  ہے۔  انہوں نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق شورشرابے میں لوگوں کو اس بات کا احساس نہیں ہورہا کہ یہ الیکشن ماڈرن اورجدید بلدیاتی نظام کا آغاز ہیں مزید پڑھیں

ملائیشیا میں سیلاب کی تباہ کاریاں،27 افراد ہلاک

ملائیشیا میں آنے والے سال کے بدترین سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور 70 ہزار بے گھر ہوگئے۔ خبر کے مطابق، ملائیشیا کے جنوبی اور مغربی 6 ریاستوں میں مسلسل ہونے والی طوفانی بارشوں سے بیراج ٹوٹنے اور طغیانی کے باعث سمندر کا پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہونے مزید پڑھیں