یہ پہلی حکومت ہے جو بلدیاتی انتخابات میں بری طرح ہاری ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کی جو کارکردگی ہے وہ خود اس کے بوجھ تلے دب گئے ہیں، میرا نہیں خیال کہ اس کے بعد ان کا کوئی سروائیول ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر انہوں نے کہا کہ وہی نیب جو میری مزید پڑھیں

مڈغاسکر میں مال بردار کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 64 افراد ہلاک

اینانائیریو: مڈغاسکر میں مال بردار کشتی غیر قانونی طور پر مسافروں کو لے جانے کی کوشش کے دوران ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 64 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مدغاسکر کے شمال مغربی ساحل میں ایک مال بردار کشتی زیادہ وزن ہونے کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں آج رات 3 بج کر 23 منٹ پر چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا، سعودی ماہر فلکیات

جدہ: چاند آج درمیانی شب میں خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا جس کی مدد سے قبلے کی سمت کا تعین بھی کیا جا سکے گا۔ العربیہ نیوز کے مطابق سعودی عرب میں آج رات 3 بج کر 23 منٹ پر چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔ یہ روح پرور منظر رواں برس آخری مزید پڑھیں

ملائیشیا میں آنے والے سال کے بدترین سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی

کوالالمپور: ملائیشیا میں آنے والے سال کے بدترین سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور 70 ہزار بے گھر ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے جنوبی اور مغربی 6 ریاستوں میں مسلسل ہونے والی طوفانی بارشوں سے ڈیم ٹوٹنے اور طغیانی کے باعث سمندر کا مزید پڑھیں