شہباز شریف پارٹی صدر اور سینئر ہیں، وزیر اعظم کے عہدے کے لئے وہ سب سے آگے ہیں، مریم نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ن لیگ کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار سے متعلق سوال کا جواب دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز سے پوچھا گیا کہ وزارت عظمیٰ کےلیے ن لیگ کے اگلے امیدوار کون ہوں گے؟ ن لیگی نائب صدر نے جواب مزید پڑھیں

ملائیشیا: شدید بارشیں اور سیلاب، 14 افراد ہلاک

ملائیشیا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب کی وجہ سے اموات کی تعداد 14 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں 17 دسمبر بروز جمعہ سے جاری شدید بارشوں کے بعد دارالحکومت کوالالمپور کا ایک حصہ زیرِ آب آ گیا ہے۔ متاثرہ علاقے سے 51 ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ منتقل کئے جانے والے مزید پڑھیں

نئے مالی بجٹ کے اعلان کے بعد ترک صدر کا قوم سے اہم خطاب

صدر رجب طیب ایردوان نے   2022 کے مالی بجٹ کے ملک و ملت کے لیے خیر و عافیت کا وسیلہ ثابت ہونے کی تمنا کا اظہار کیا ہے۔ صدر ایردوان نے  صدارتی کلیہ میں کابینہ  اجلاس کے بعد قوم سے خطاب کیا۔ بجٹ سے منسلک کردہ  67 نکاتی  پروگرام کے ساتھ ترکی   کو سرمایہ کاری، مزید پڑھیں

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے اثبات کی خوبصورت ترین مثال پاکستان ہے: تحسین ارتغرل اولو

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے وزیر خارجہ تحسین ارتغرل اولو نے کہا ہے کہ "شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے اثباتِ وجود کی سب سے خوبصورت مثال پاکستان ہے۔ پاکستان میں ہمارے ساتھ ایک تسلیم شدہ حکومت جیسا سلوک کیا جاتا ہے”۔ ارتغرل اولو نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے مزید پڑھیں

امریکہ، کورونا کے نئے واقعات میں 78 فیصد تک اومیکرون کا تعین

متحدہ امریکہ میں کورونا وائرس کے اومیکرون ویرئینٹ  نئے کیسسز  میں 73 فیصد تک دیکھا گیا ہے۔ امریکی مرکز برائے امراض کنٹرول و سد باب کی جانب سے دیے گئے بیان میں بتایا گیا کہ ملک میں ایک ہفتے کے دوران اومیکرون کے کیسز میں 6 گنا اضافہ ہوا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

ارطغرل غازی کیساتھ دھوکا کرنے والا فراڈیا ضمانت پر رہا

ترک ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انگین التان سے فراڈ کرنیوالے ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کو عدالت نے ضمانت پر رہا کر دیا  ہے۔ تفصیل کے مطابق لاہور کی مقامی عدالت نے ترک اداکار سے فراڈ کرنے کے الزام میں گرفتار ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کو 12 مختلف مقدمات میں ضمانت منظور مزید پڑھیں

لوئر دیر: ریپ کیس میں جج نے بری ہوتے ہی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا

عدالت نے خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں سینئر سول جج کے خلاف ریپ کا مقدمہ بے بنیاد قرار دے کر خارج کردیا۔ جج نے الزام لگانے والی خاتون کے خلاف ہتک عزت اور دھوکا دہی کا مقدمہ درج کروا دیا۔ ریپ کے الزام کا کیس رواں سال 25 نومبر کو سامنے آیا تھا۔ جب مزید پڑھیں

حریم شاہ کا ڈراپ سین، غیر ملکی خاتون کا مفتی عبدالقوی کے ہاتھ پر قبول اسلام، کیا دونوں شادی کرنے والے ہیں؟

فلپائن سے تعلق رکھنے والی خوبصورت خاتون نے مفتی عبدالقوی کے ہاتھ پر اسلام قبول کر لیا ہے۔ ان کا نیا نام کیا ہے؟ اور کیا دونوں شادی کرنے والے ہیں؟ اوصاف ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے مفتی عبدالقوی کا کہنا تھا کہ اپنی مرضی سے اسلام قبول کرنے والی اس خاتون کا نام روتھ مزید پڑھیں

حامد میر ہم نیوز پر مُحمد مالک کے شو میں گئے اور چینل سے پندرہ منٹ بعد شو بند کروا دیا گیا اب خبریں چل رہی!

اسد علی طور نے ہم نیوز چینل کی نشریات کی بندش کو شرمانک اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حامد میر آج محمد مالک کے پروگرام میں بطور مہمان شریک تھے لیکن شو ابھی 15 منٹ ہی چلا تھا کہ اسے آف ائیر کرکے خبریں چلانا شروع کر دی گئیں۔ انہوں نے اس واقعے مزید پڑھیں

ماضی میں پیپلز پارٹی کے خلاف الیکشن لڑنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مجھے سپورٹ کیا، ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں جب میں پیپلز پارٹی کے خلاف الیکشن لڑ رہا تھا تو اسٹیبلشمنٹ نے مجھے سپورٹ کیا تھا۔ منصور علی خان کے پروگرام ”ٹو دی پوائنٹ” میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 2018ء میں جس طرح اسٹیبلشمنٹ نے مزید پڑھیں