کروز میزائل ’بابر ون بی‘ کے کامیاب تجربے سے پاکستان کی دفاعی طاقت میں مزید اضافہ

پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ کروز میزائل ’بابر ون بی‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ’بابر ون بی‘ میزائل مقامی طور پر تیار کردہ اور توسیعی رینج کا حامل ہے۔ ڈائریکٹر جنرل اسٹریٹیجک پلانز ڈویژن مزید پڑھیں

بھارت نےS-400 میزائل کی بیٹری مشرقی پنجاب میں نصب کر دی

بھارت نے روسی ساختہ ایس  چار سو دفاعی نظام کو مشرقی پنجاب    میں نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  ہندوستان ٹائمز کے مطابق، روس اور بھارت کے درمیان دفاعی نظام کے معاہدے کے تحت ایس چار سو نظام کی پہلی بیٹری نصب کر دی گئی ہے۔ بھارتی فوج کے مطابق، ایس چار سو  کی مزید پڑھیں

غلط امیدواروں کا انتخاب ناکامی کی بنیادی وجہ بنا، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف  کا خیبر  پختون خوا ہ کے بلدیاتی انتخابات میں غلط امیدواروں کا چناؤ شکست کا موجب بنا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنی  ٹویٹ میں کہا ہے  کہ پی ٹی آئی نے خیبر پختون خواہ کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں غلطیاں کیں اوراس کی مزید پڑھیں

"ہمارے مالی اثاثے واپس کرو" افغان عوام کا مظاہرہ

 افغانستان میں طالبان انتظامیہ کے اقتدار میں آنے کے بعد عالمی امداد کی معطلی اور اثاثوں کے انجماد کے خلاف کابل میں مظاہرہ کیا گیا ۔  عبدالحق چوک پر جمع ہوئے چھ سو مظاہرین نے ہاتھ میں غیر ملکی کرنسی تھامے نعرے لگائے اور امریکی سفارت خانے تک پیدل مارچ کیا ۔  طالبان کے حق میں مزید پڑھیں

سال 2021 میں ہم نے دہشت گرد تنظیموں کی 156 دہشت گردانہ کوششوں کا سدّباب کیا ہے: وزیر داخلہ سائیلو

ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے کہا ہے کہ ” 2016 سے لے کر اب تک ترکی کے شہروں میں دہشت گردی کا کوئی واقعہ نہیں ہوا۔ 2021 میں ہم نے دہشت گرد تنظیموں کی طرف سے کئے گئے دہشت گردی کے 156 اقدامات کو ناکام بنایا ہے”۔  وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے دارالحکومت انقرہ مزید پڑھیں

امریکہ کا ہائپر سونک میزائل کا تجربہ تیسری بار بھِی ناکام

امریکی فضائیہ کے کافی عرصے سے زیر تجربہ AGM-183A قسم کے فضائی ہائیپر سونک میزائل نظام  کا تجربہ تیسری باربھی ناکام ہو گیا ہے۔ امریکی فضائیہ کی تجرباتی کمان گاہ کے شعبہ اسلحہ جات کے ڈاریکٹر جنرل ہیتھ کولنز نے وارزون نامی جریدے  کو بتایا کہ پندرہ دسمبر کو ہم نے ہائپر سونک  اسلحے کا مزید پڑھیں

لندن:بیلاروسی سفارت خانے پر حملہ،سفارت کار کی ناک ٹوٹ گئی

 لندن میں بیلاروس کے سفارت خانے پر حملے میں ایک سفارت کار زخمی ہو گیا جبکہ عمارت کو بھی نقصان پہنچا ہے۔  بیلاروسی امور خارجہ کے مطابق، اس حملے میں ایک سفارت کار کی ناک کی ہڈی اور ایک دانٹ ٹوٹ گیا۔ اس واقعے کے بعد ” نادزیا” نامی ایک بنیاد پرست مہاجر گروپ میں شامل مزید پڑھیں

امریکہ نے اپنے شہریوں کو متنبہ کر دیا: یوکرائن کے سفر سے پرہیز کریں

امریکہ وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو، کورونا وائرس اور روس کی طرف سے درپیش خطرات کی وجہ سے، یوکرائن کے سفر سے پرہیز کی وارننگ دی ہے۔ وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرائن کے سفر سے پرہیز کا درجہ ” کیٹیگری 4۔سیاحتی وارننگ” پر ہے۔ بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

ہیٹی میں آئل ٹینکر دھماکہ،ہلاک شدگان کی تعداد نوے ہو گئی

شمالی ہیٹی کے کیپ ہیٹئین شہر میں ایک آئل ٹینکر میں دھماکے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد نوے ہو گئی ہے۔ مقامی پریس کےمطابق، چودہ دسمبر کو ہوئے اس شدید دھماکے  کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ  اس وقت ہلاک شدگان کی تعداد مزید پڑھیں

ہم ترکی کے تجربات اور فوجی آلات سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں، صدر نائجر

نائجر کے وزیر اعظم اوہو مودو محمودونے کہاہے کہ ان کے ملک کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ترکی کے تجربات  اور فوجی سازو سامان  کی ضرورت ہے۔ نائجر صدر محمودو نے یہ بات  استنبول میں پریس  بریفنگ میں کہی جہاں پر وہ  "تیسری ترکی-افریقہ پارٹنرشپ سمٹ” کے لیے  آئے تھے۔ اس بات پر مزید پڑھیں