برسلز میں ایک بار پھر ہزاروں افراد نے کورونا  اقدامات کے خلاف احتجاج کیا

بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ایک بار پھر ہزاروں افراد نے کورونا  اقدامات کے خلاف احتجاج کیا، مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا جس کے بعد  13 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ کل ہجوم نارتھ ٹرین اسٹیشن کے سامنے یکجا ہوا اور یورپی یونین کے اداروں کے قریب پارک کی طرف مزید پڑھیں

ترکی: لیبیا سے دوسرا مسافر بردار بحری جہاز ازمیر پہنچ گیا

لیبیا سے 25 سال کے وقفے کے بعد دوبارہ مسافر بردار بحری سفر شروع ہو گئے ہیں۔ اس سلسلے میں مسراتہ سے عازمِ سفر ہونے والا دوسرا بحری جہاز ترکی کی ازمیر بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔ کرانفیل گروپ، کیوالائے ٹوئرازم اور لیبیا فولاد اسٹیل کمپنی LISCO کی شراکت داری سے شروع ہونے والے ان بحری سفروں مزید پڑھیں

مدد نہ کی گئی تو افغان معیشت تباہ ہو جائے گی: پاکستان

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحا ل میں بہتری لانا عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر افغانستان سے متعلق فوری اقدامات نہ کیے گئے تو بڑا انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔  انہوں نے یہ بات اسلامی تعاون تنظیم مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں۔ 16

کیا آپ کو معلوم ہے کہ استنبول میں واقع سلطان احمد جامع مسجد عالمی شہرت کی حامل مسجد ہے۔   سترہویں صدی کے اہم تعمیراتی شاہکاروں میں  شامل یہ  پُر شکوہ مسجد  توپ کاپی محل اور آیا صوفیہ کے سامنے واقع ہے۔ یہ شاہکار سلطان احمد اوّل کے حکم سے اس دور کے معمارِ اعلیٰ مزید پڑھیں

مسئلہ میانمار کا حل بنگلہ دیش میں نہیں میانمار میں ہے، ٹام اینڈریوز

اقوام متحدہ کے انسانی  حقوق کے نمائندہ خصوصی برائے  میانمار ٹام اینڈریوز  نے عالمی برادری سے روہنگیا مسلمانوں سے متعلق  مسائل  کے حل کے لیے مزید اقدامات اٹھانے کی اپیل کی ہے۔ بنگلہ دیش کا دورہ کرنے والے خصوصی نمائندے اینڈریوز نے ڈھاکہ میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بین الاقوامی برادری کو بنگلہ مزید پڑھیں

چشمہ شفاء ۔ 17

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ جس موضوع پر بات کریں گے وہ "میکیولر ڈی جنریشن” کی بیماری ہے۔   میکیولر ڈی جنریشن کی بیماری ترکی سمیت دنیا بھر میں 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد مزید پڑھیں

پاک آرمی چیف کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی  سعودی وزیر خارجہ سے  ملاقات سر انجام پائی۔ ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورتحال، باہمی دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال ہوا۔ آرمی چیف نے اوآئی سی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد کرنے پرمہمان وزیر کا شکریہ  بھی ادا کیا۔ آرمی چیف نے کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم مزید پڑھیں

شمالی شام و عراق میں کاروائی،6 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں پنجہ برق آپریشن اور شمالی شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں 6 دہشتگرد مارے گئے۔  ترک وزارت دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں پنجہ برق آپریشن کے نتیجے میں دو اور شمالی شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں  پی کےکے کے 4 دہشتگرد مارے گئے۔  

نیدر لینڈ نے اومیکرون ویرئینٹ کے بر خلاف سفری اقدامات نافذ کر دیے

نیدرلینڈز میں کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے اقدامات  کے طور پر اومیکرون قسم کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے بعض سفری پابندیاں متعارف کرائی گئی ہیں۔ حکومت کی طرف سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ کوویڈ 19 کے اومیکرون قسم کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اضافی اقدامات کیے گئے مزید پڑھیں

صدر ایردوان کی ملیشیائی وزیرِ خارجہ سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے ملائیشیا کے وزیر خارجہ سیف الدین عبداللہ کوشرفِ ملاقات بخشا۔ صدر رجب طیب ایردوان نے ملائیشیا کے وزیر خارجہ سیف الدین عبداللہ سے جو دارالحکومت انقرہ کے دورے پر موجود ہیں سے صدارتی کمپلیکس میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات بند کمرے میں سر انجام پائی۔ اس سے قبل وزیر خارجہ مزید پڑھیں