@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
او آئی سی اجلاس میں افغان عوام کی مدد کے لیے عالمی فنڈ کے قیام کا اعلان
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے افغانستان کے حوالے سے ہونے والے غیر معمولی اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کو اجلاس کی اہم کامیابی قرار دیا۔ اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسین ابراہیم طحہٰ نے کہا کہ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی افغانستان میں معاشی بحران کو روکنے کے لیے دنیا بھر سے مدد کی اپیل
اقوام متحدہ کی جانب سے افغانستان میں معاشی بحران کو روکنے کے لیے دنیا سے مدد کی اپیل کی گئی جبکہ 39 امریکی قانون سازوں نے بھی اس کی حمایت کی ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کے 17ویں غیر معمولی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری جنرل مزید پڑھیں
خطے کے استحکام کیلئے ممالک میں باہمی احترام اور ہم آہنگی ضروری ہے، ایران
تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا کہ کشیدگی کو کم کرنے کیلئے تہران اور ریاض کے درمیان جاری مذاکرات نتیجہ خیز ثابت ہوں گے یا نہیں، اس کا انحصار سعودی عرب کی سنجیدگی پر ہے۔ رواں سال ایران اور سعودیہ کے مابین بات چیت کا آغاز ایسے وقت میں ہوا مزید پڑھیں
ایران کے جوہری پلانٹ میں زوردار آواز پر عالمی قوتوں کو تشویش
تہران: ایران کے بندرگاہی شہر بوشھر میں واقع جوہری پلانٹ میں دھماکے سے ملتی جلتی زوردار آواز سے آس پاس کا علاقہ گونج اُٹھا جب کہ عالمی قوتوں نے بھی تشویش کا اظہار کیا تاہم ایران نے وضاحت کی ہے یہ آواز دفاعی فضائی مشقوں کے باعث پیدا ہوئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں
اسرائیل نے امریکہ پر پابندی لگا دی
اسرائیل نے آج سے امریکہ اور کینیڈا کو سفر کے لحاظ سے اپنی سرخ فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ خبر کے مطابق،اس فیصلے کی وجہ ان دونوں ممالک میں کورونا وائرس کے ویریئنٹ اومیکرون کا پھیلاؤ ہے۔ اسرائیلی صدر نیفتالی بینٹ کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے تحت، کابینہ کی طرف سے منظور کیے مزید پڑھیں
فرانس: 6 بچوں کو غلط اور مطلوبہ سے زائد مقدار میں کورونا ویکسین لگا دی گئی
فرانس کے شہر لی مینز کے ایک ویکسین سینٹر میں 5 سے 11 سالہ 6 بچوں کو غلطی سے مطلوبہ سے مختلف اور زائد مقدار میں کورونا ویکسین لگا دی گئی۔ پائز ڈی لا لوئیر میں ہیلتھ ایجنسی اور سارتھ گورنر دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق لی مینز شہر میں 18 دسمبر بروز ہفتہ مزید پڑھیں
نائجیریا میں مختلف حملوں میں 38 افراد لقمہ اجل
نائجیریا کے قدونا صوبے میں کیے گئے حملے میں 38 افراد ہلاک ہو گئے۔ قدونا صوبے کی داخلی سلامتی و امور کے کمشنر ساموئل آرووان کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے صوبے کی گیوا علاقے سے منسلک دیہاتوں پر حملے کیے ہیں۔ آرووان کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں 38 افراد ہلاک جبکہ مزید پڑھیں
برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز کیخلاف شواہد پیش کرنے کیلئے پانچویں بار توسیع مانگ لی
برطانیہ میں ڈیلی میل نامی اخبار کی ناشر کمپنی دی ایسوسی ایٹڈ نیوز پیپرز لمیٹڈ (اے این ایل) نے شہباز شریف کی جانب سے دائر کیے گئے ہتک عزت کے کیس میں شواہد جمع کرانے کیلئے پانچویں مرتبہ مہلت کی درخواست دیدی ہے۔ ایک سال قبل لندن کی ہائیکورٹ میں جسٹس سر میتھیو نیکلن کی مزید پڑھیں
بنوں میں خواتین کونسلر کی نشست پر خانہ بدوش خاتون نے میدان مار لیا
خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران لوئر مہمند میں ساس اوربہوکے انتخابی دنگل میں دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی۔ بنوں میں خواتین کونسلر کی نشست پرخانہ بدوش شمشاد بیگم نے معرکہ جیت لیا۔ دوسری جانب غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کےمطابق دنیا بی بی کی بہو رابعہ بی بی کو الیکشن میں شکست ہوگئی جس مزید پڑھیں