خیبر پختونخوا کی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو صوبے کے بلدیاتی انتخابات میں بڑا دھچکا لگ گیا اور پشاور سٹی میئر کے انتخاب میں جمعیت علمائے اسلام (ف) نے اسے شکست دے دی۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق جے یو آئی (ف) کے زبیر علی نے 62 ہزار مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سندھ کے کسانوں نے پیپلز پارٹی سے جاگیرداروں کی پشت پناہی بند کرنے کا مطالبہ کر دیا
ہاری ویلفیئر ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ (SHC) حیدرآباد بنچ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں سندھ حکومت کی اپیل پر صوبے کے کسان سخت ناراض ہیں۔ دی نیوز میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق ہاری ویلفیئر ایسوسی ایشن نے پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت سے مزید پڑھیں
پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری، کیش کرانے کی مدت میں توسیع
حکومت نے پرائز بانڈز کیش کروانے کی مدت میں توسیع کا نوٹیفکیشن کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ 16 دسمبر کو جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق 7500، 15000 25000 اور 40000 روپے کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مدت میں اکتیس مارچ 2022ء تک توسیع کر دی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق پرائز بانڈز کو مزید پڑھیں
بلدیاتی انتخابات میں شکست، پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آپس میں الجھ پڑے
بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد پی ٹی آئی اراکین اسمبلی ایک دوسرے سے الجھنے لگے۔ خیبر پختونخوا کے ایم پی اے ہشام انعام اللہ خان نے ایم این اے علی امین گنڈا پور کو ون ٹو ون الیکشن لڑنے کا چیلنج کر دیا۔انہوں نے کہا کہ میرا استعفیٰ میری جیب میں ہے، علی امین مزید پڑھیں
تبدیلی آ نہیں رہی بلکہ جارہی ہے وہ بھی رسوائی، بدنامی اور کروڑوں بددعائیں سمیٹ کر،مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے خیبرپختونخوا (کے پی) بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہم سیٹوں پر ناکامی پر کہا کہ تبدیلی آ نہیں رہی بلکہ رسوائی، بدنامی اور کروڑوں بددعائیں سمیٹ کر جا رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان مزید پڑھیں
پاکستان میں پسند کی شادی کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
عدالت کا محبت کی شادی کرنے والوں کے لیے بڑا فیصلہ، پسند یا محبت کی شادی کرنے والا جوڑا اب کسی بھی ضلع میں اپنا 164 کا بیان قلمبند کرا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کی جانب سے اپنے فیصلے میں حکم دیا گیا ہے کہ اگر کوئی بھی لڑکا یا مزید پڑھیں
پشاور عمران خان کے ہاتھ سے گیا، گویا ملک نکل گیا: کامران خان
کامران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور عمران خان کی تیز ترین غیر مقبولیت کا سب سے بڑا ثبوت تو آج پشاور سے سامنے آیا، پشاور عمران خان کے ہاتھ سے گیا، گویا ملک نکل گیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنی ویڈیو کیساتھ لکھی تحریر میں کامران خان مزید پڑھیں
تمام مسلم ممالک مل کر اسلاموفوبیا کا مقابلہ کریں گے، وزیراعظم عمران خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکا، او آئی سی کے کردار اور معاونت کا خیر مقدم کرتا ہے، تھامس ویسٹ
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے پاکستان میں افغانستان کے حوالے سے ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے غیر معمولی اجلاس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا، او آئی سی کے کردار اور معاونت کا خیر مقدم کرتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے مزید پڑھیں
فلپائن میں سمندری طوفان ’رائے‘ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 208 ہوگئی
@2021 – All Right Reserved. Designed