پاکستان کی میزبانی میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا 17واں غیر معمولی اجلاس اسلام آباد کے پارلیمان ہاؤس میں جاری ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ او آئی سی کا اجلاس افغانستان کے لوگوں کے مسائل سے متعلق ہے، افغانستان کی نصف آبادی کو خوراک کی کمی کا سامنا ہے، مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکہ نے عراق میں مسلح مشن ختم کر دیا
امریکہ نے عراق میں اپنا مسلح جنگی مشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ رواں ماہ کے اوائل میں امریکہنے عراق میں اپنا جنگی مشن مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس مشن کے خاتمے کا فیصلہ رواں سال جولائی میں عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی اور امریکی صدر جو بائیڈن مزید پڑھیں
فلپائن: سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 80 سے زائد ہو گئی
فلپائن میں آنے والے سمندری طوفان سے 80 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق، تباہ شدہ جزیروں تک پینے کے پانی اور خوراک پہنچانے کی کوششیں تیز تر کر دی گئی ہیں۔ سمندری طوفان رائے نے جزیرہ نما اس ملک کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں تباہی مچا دی ہے جبکہ تین مزید پڑھیں
ترکی کا نیا مواصلاتی سیارہ ترک سیٹ 5-بی خلا میں بھیج دیا گیا
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی کے سب سے باصلاحیت اورمستعد خبر رسانی کے سیارے ترک سیٹ فائیو بی کو خلا میں بھیج دیا گیا ہے جس کےلیے ہم نے اسپیس ایکس کے فالکن نائن راکٹ کو ترجیح دی ہے۔ صدرنے اس حوالے سے اپنا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں مزید پڑھیں
امریکی فوج نے غلطی سے ہزاروں بے گناہ شہری مارے:نیو یارک ٹائمز
امریکہ کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں ناقص خفیہ معلومات پر فضائی کارروائیوں میں ہزاروں بے گناہ لوگوں کے قتل کا انکشاف ہوا ہے۔ خبر کے مطابق، امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مشرقی وسطیٰ میں امریکہ کی فضائی کارروائیاں ناقص خفیہ معلومات سے بھرپور رہیں۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمزکا لکھنا مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں مسافر بردار طیارہ گر گیا،چار افراد ہلاک
آسٹریلیا میں مسافر بردار ایک انجن والا چھوٹا طیارہ سمندر میں گر گیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر کے مطابق، آسٹریلیا میں ریڈکلف کے مضافات میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے دریا میں گر گیا۔ طیارے میں چار افراد سوار تھے جو حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ مزید پڑھیں
ترکی نے افریقہ اور افریقی عوام سے کبھی بھی منہ نہیں موڑا، ترک صدر
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی نے افریقہ اور افریقی عوام سے کبھی بھی منہ نہیں موڑا۔ استنبول میں منعقدہ تیسرے ترکی-افریقہ شراکتداری سربراہی اجلاس کے تیسرے دن کا آغاز سرکاری استقبالیہ تقریب اور فیملی فوٹو شوٹ سے ہوا۔ سربراہی اجلاس کے افتتاحی اجلاس میں اپنی تقریر میں صدر ایردوان نے یاد مزید پڑھیں
برطانیہ-اسرائیل معاہدہ مشرق وسطٰی میں برطانوی عزائم کا عکاس: شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
کوئٹہ میں ائیر پورٹ روڈ پر گھر میں گیس لیکج دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق
@2021 – All Right Reserved. Designed
برطانیہ-اسرائیل معاہدہ مشرق وسطٰی میں برطانوی عزائم کا عکاس: شفقنا بین الاقوامی
ایک سال ہوچکا ہے جب برطانیہ نے باضابطہ طور پر یوروپین یونین کو خیرباد کہہ دیا۔ تب سے بورس جانسن کی قدامت پسند حکومت انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کرنے والے حلیفوں سے قربت کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہے جب کہ دوسری جانب برطانیہ دنیا بھر میں خود کو انسانی حقوق کا مزید پڑھیں