ہندوستان میں تیار کردہ کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری

عالمی ادارہ صحت نے ہندوستان میں تیار کی گئی کووویکس کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے امریکی دوا ساز کمپنی نووا ویکس کے لائسنس کے تحت ہندوستانی سیرم انسٹی ٹیوٹ کے ذریعہ تیار کردہ کووویکس ویکسین کے استعمال کے بارے میں ایک تحریری بیان جاری کیا ہے۔ مزید پڑھیں

ٹی آرٹی۔ افریقی نشریاتی یونین کا سرکاری طور پر ایسوسی ایٹ ممبر بن گیا

ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (TRT) افریقی نشریاتی یونین/افریقی یونین آف براڈکاسٹنگ  کا ایسوسی ایٹ ممبر بن گیا ہے۔ TRT اور افریقی براڈکاسٹنگ یونین کی انتظامیہ کے بیان کے مطابق گزشتہ روز استنبول میں افریقی ممالک، سربراہان مملکت، بین الاقوامی تنظیموں اور افریقی یونین کمیشن کی شرکت کے ساتھ منعقدہ تیسری ترکی-افریقہ پارٹنرشپ سمٹ مزید پڑھیں

امریکہ میں پہلی بار ایک مسلمان 'مذہبی آزادی کا سفیر' مقرر

امریکہ میں پہلی بار ایک مسلمان کو ‘مذہبی آزادی کا سفیر’ مقرر کیا گیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے 30 جولائی کو "امریکی سفیر برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی” کے طور پر تجویز کردہ رضا حسین کی امیدواری پر کل سینیٹ کی جنرل اسمبلی میں رائے دہی ہوئی۔ حسین، جن کی امیدواری مزید پڑھیں

افغانستان کے معاملے میں غفلت خطے کے لیے انتہائی خطرناک ہو گی،وزیر خارجہ پاکستان

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا افغانستان کے معاملے میں غفلت کا مظاہرہ نہ کرے، وہاں انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے، اس سے ناصرف افغانستان کے ہمسایہ ممالک بلکہ یورپ بھی متاثر ہوگا، جوبائیڈن حکومت کو اپنی پالیسی کا ازسرنو جائزہ لینا چاہیے۔ اسلامی تعاون تنظیم  وزرائے خارجہ کانفرنس سے متعلق بیان مزید پڑھیں

فلپائن میں سمندری طوفان اور سیلاب کی تباہ کاریاں، 31افراد ہلاک

فلپائن کے وسطی حصے سے ٹکرانے والے سمندری طوفان رائے کے باعث آنے والے سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 31ہو گئی۔ فلپائنی حکام نے اعلان کیا کہ طوفان، جو ملک کے وسطی حصوں میں موثر تھا، کئی علاقوں میں بجلی کی بندش اور شدید تباہی کا باعث بنا۔ پولیس نے بتایا کہ طوفان سے پیدا مزید پڑھیں

ترک صدر کی افریقی نوجوانوں سے ملت لائبریری میں ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نےانقرہ میں  افریقی نوجوانوں سے ملاقات کی۔ ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر افریقی نوجوانوں سے ملاقات کی ویڈیو شیئر کی۔ صدر نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ، ” تیسرے ترکی-افریقہ شراکت داری اجلاس کے موقع پر صدارتی نیشنل لائبریری میں افریقی نوجوانوں سے ملاقات ہوئی ہے۔ میں مزید پڑھیں

کراچی میں گیس پائپ لائن میں زوردار دھماکہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے

کراچی کے علاقے شیر شاہ پراچہ چوک کے قریب شدید  دھماکا ہوا ہے  ابتدائی طور پر دھماکا گیس پائپ لائن پھٹنے سے ہوا ہے، گیس پائپ لائن نالے کے نیچے سے گزر رہی تھی اور دھماکا نالے میں گیس بھرنے سے ہوا، تاہم حتمی طور پر کہنا قبل ازوقت ہے کہ دھماکا کسی تخریب کاری مزید پڑھیں