کراچی کے علاقے شیر شاہ دھماکے پر سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے بیان جاری کردیا۔ کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ہونے والے دھماکے میں نجی بینک کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی اور حادثے میں تحریک انصاف کے رہنما عالمگیر خان کے والد سمیت 14 افراد جاں بحق مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
الیکشن سے ایک دن قبل ڈی آئی خان میں اے این پی کے میئر کے امیدوار کو قتل کر دیا گیا
خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات سے ایک دن قبل اے این پی ڈی آئی خان میں میئر کے امیدوار عمر خطاب شیرانی کو نامعلوم افراد نے گھر کے باہر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ عمر خطاب شیرانی عوامی نیشنل پارٹی ڈی آئی خان کے صدر بھی تھے۔ پولیس ،سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے واقعے مزید پڑھیں
جنید صفدر کی شادی کے اخراجات ”بدنام زمانہ” شخصیات نے ادا کئے، ہارون رشید نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
ہارون رشید نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کے لمبے فنکشن کو چھچھورا پن قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ اس کے تمام اخراجات کھوکھر برادران نے برداشت کئے۔ 92 نیوز کے پروگرام ”مقابل” میں بات کرتے ہوئے ہارون رشید کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابت سے پہلے ہی دھاندلی کا شور، پی ٹی آئی پر پیسوں کے استعمال کا الزام
19 دسمبر کو خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہونے جا رہا ہے لیکن اس سے قبل ہی دھاندلی کی خبریں سامنے آنا شروع ہو چکی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ بیلٹ پیپرز پر مزید پڑھیں
نواز شریف کی وطن واپسی کی بازگشت سنائی دینے لگی
اسد علی ملک نے کہا ہے کہ نواز شریف سزا کی معطلی، سلامتی کیساتھ وطن واپسی اور صاف شفاف الیکشن کا انعقاد چاہتے ہیں، اس کے بعد جو بھی عوام کا فیصلہ ہوگا وہ انھیں قبول ہوگا۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے اسد علی ملک کا کہنا مزید پڑھیں
کیا پاکستان دیوالیہ ہوچکا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
اسنیپ چیٹ اور انسٹا گرام کے بیوٹی فلٹرز کس طرح ہماری خوداعتمادی کو تباہ کررہے ہیں: شفقنا معاشرہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
اسنیپ چیٹ اور انسٹا گرام کے بیوٹی فلٹرز کس طرح ہماری خوداعتمادی کو تباہ کررہے ہیں: شفقنا معاشرہ
ایک تحقیق کے مطابق سوشل میڈیا ایپلی کیشنز تکمیلیت کی حوصلہ افزائی کرتی ہیں اور نوجوان نسل کی انسانی نفسیات کو متاثر کرتی ہے حتی کہ انہیں خود کشی تک لے جاتی ہے۔ استنبول کی 19 سالہ طالبہ بیرا دیمر نے انسٹا گرام سیلفی لی تو فلٹرز نے اس کی بھوری آنکھوں کو نیلا کر مزید پڑھیں
کیا پاکستان دیوالیہ ہوچکا ہے؟
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ ملک بڑا اچھا چل رہا ہے، ہم نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے اور ہم تبدیلی لے آئے، یہ سب غلط ہے، میرے حساب سے ملک دیوالیہ ہوچکا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اکاؤنٹنگ کی اصطلاح میں مزید پڑھیں
الزامات مجھے نہیں مقدمہ کرنے والوں کو ثابت کرنے کی ضرورت ہے، جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد
جسٹس (ر) وجیہہ الدین کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں انہیں ثابت کرنے کی ضرورت ہے جو ان کے خلاف مقدمہ درج کریں گے۔ پی ٹی آئی کے سابق رہنما نے کہا کہ کوئی شخص مقدمہ شروع ہونے سے پہلے اپنے ثبوت ڈسکس نہیں کرتا۔ہتک عزت کا قانون عام قوانین سے مختلف ہے لیکن کچھ مزید پڑھیں